• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم کی اصلاحات اور خطے میں تعاون کے امکانات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 3, 2025
in پاکستان
0
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی تہران میں اقتصادی تعاون تنظیم کی اصلاحات اور خطے میں تعاون کے امکانات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم کی اصلاحات اور خطے میں تعاون کے امکانات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سطحی کمیٹی میں سیکرٹری خارجہ نے ای سی او اصلاحات سے متعلق اہم امور پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کیا۔سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ای سی او کو جامع اصلاحات کی ضرورت ہے جس میں مالیاتی اور بجٹ کے معاملات، سیکرٹریٹ کی کارکردگی میں اضافہ، بھرتی کی موثر پالیسی اور دیگر متعلقہ معاملات پر غور و خوض شامل ہے۔ سیکرٹری خارجہ نے تنظیم کے بانی رکن ہونے کے ناطے علاقائی روابط اور تجارت کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان ای سی او تجارتی معاہدے ( ای سی او ٹی اے) کے جلد نفاذ کو بہت اہمیت دیتا ہے اور وہ تمام رکن ممالک پر زور دے گا کہ وہ ای سی او ٹی اے کے جلد از جلد نفاذ میں اس معاملے پر وسیع تر اور زیادہ جامع نقطہ نظر اختیار کریں۔سیکرٹری خارجہ نے علاقائی تجارت اور علاقائی روابط بڑھانے کے حوالے سے ای سی او وژن 2025 کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا اور ازبکستان کے تعاون کے مجوزہ سٹریٹجک مقاصد 2035 کو بھی سراہا۔ سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ای سی او کے پلیٹ فارم سے اجتماعی اور مربوط کوششوں سے تمام رکن ممالک خطے میں ای سی او کی حقیقی صلاحیت کا ادراک کرسکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ،پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے،سیدفخر امام

اگلی پوسٹ

پیکا ایکٹ کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور سوشل میڈیا کے خطرات کا تدارک کرنا ہے، کرپشن نے اداروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیکا ایکٹ کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور سوشل میڈیا کے خطرات کا تدارک کرنا ہے، کرپشن نے اداروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، عطاءاللہ تارڑ

پیکا ایکٹ کا مقصد فیک نیوز کا خاتمہ اور سوشل میڈیا کے خطرات کا تدارک کرنا ہے، کرپشن نے اداروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، عطاءاللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper