• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈ یفنس اسٹاف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 23, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/04/WhatsApp-Video-2022-04-22-at-7.16.32-PM.mp4

نائیجیرین مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل لکی ایلونئے اونینیوچیا ایرابور نے آج سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
معزز مہمان نے پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی اور حالیہ برسوں میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ کی کامیابیوں کا اعتراف بھی کیا۔ ائیر چیف نے کہا کہ پاکستان اور نائیجیریا کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے جو دونوں فضائی افواج کے مابین مضبوط روابط کا مظہر ہے۔

معزز مہمان نے پاکستان سےحاصل کئے گئے JF-17 لڑاکا طیاروں کی کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ JF-17 طیارے اپنی کثیر الجہتی جنگی صلاحیتوں کی وجہ سے نائجیریا کی سیکورٹی کی ضروریات کو پورا کرنے میں ایک بہترین اثاثہ ثابت ہوں گے۔ دونوں معززین نے تربیت اورخود انحصاری سمیت دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے مختلف امور پربھی تبادلہ خیال ہوا۔

پچھلی پوسٹ

جاپان کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات اسلام آباد (بیورو رپورٹ)

اگلی پوسٹ

واٹر بورڈ میں ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر فنانس 20گریڈ عہدے پر قبضہ۔۔۔۔۔؟ کراچی(رپورٹ۔اسلم شاہ)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹر بورڈ میں ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر فنانس 20گریڈ عہدے پر قبضہ۔۔۔۔۔؟ کراچی(رپورٹ۔اسلم شاہ)

واٹر بورڈ میں ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر فنانس 20گریڈ عہدے پر قبضہ۔۔۔۔۔؟ کراچی(رپورٹ۔اسلم شاہ)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper