• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد میں تمام داخلی و خارجی راستوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
اسلام آباد میں تمام داخلی و خارجی راستوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام داخلی و خارجی راستوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تمام داخلی و خارجی راستوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔بدھ کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیض آباد کے مقام پر لگی تمام بندشیں ختم کر دی گئیں ،فیض آباد میں بند کیے گئے تمام بس ٹرمینلز بھی کھل گئے،26 نمبر پوائنٹ اور سری نگر ہائی وے کو مکمل طور پر کھول دیا گیا۔26 نمبر پل اور فتح جنگ روڑ سے بھی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں،پشاور روڑ اور سنگجانی ٹول پلازہ کو بھی کھول دیا گیا۔کٹی پہاڑی، مارگلہ ایونیو اور جی ٹی روڑ کی بندش بھی ختم کر دی گئی،ایران ایونیو اور ای الیون سے رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے،پرانے مارگلہ روڑ سے بھی کنٹینرز ہٹانے کا عمل مکمل ہوگیا۔انٹرچینج کے مقام پر لگائے گئے کنٹینرز بھی ہٹا دئیے گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ شہر بھر کے مختلف راستوں سے کنٹینرز ہٹانے کا عمل مکمل ہوگیا،شہری اسلام آباد کی شاہراہوں پر باآسانی آمدورفت کر سکتے ہیں۔عرفان میمن نے کہاکہ شہر بھر میں صفائی کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔
راستوں کی بندش کی وجہ سے درپیش مشکلات پر ضلعی انتظامیہ معذرت خواہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد میں تحریک انتشار نے فساد برپا کیا، ملک افراتفری اور فساد کا متحمل نہیں ہو سکتا، فسادیوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، عطاءاللہ تارڑ

پی ٹی آئی بغیر ثبوت لاشوں پر سیاست کرنا چاہتی ہے، سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کوئی اسلحہ استعمال نہیں ہوا، عطاءاللہ تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper