• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب کا پمز کا دورہ،زخمی رینجرز، ایف سی اور پولیس اہلکاروں کی عیادت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
وفاقی وزیر داخلہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب کا پمز کا دورہ،زخمی رینجرز، ایف سی اور پولیس اہلکاروں کی عیادت کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عاطف بن اکرم نے پمز کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے شرپسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والے رینجرز، ایف سی اور پولیس افسران و جوانوں کی عیادت کی۔وزیرداخلہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب فردا فردا زخمی افسران و جوانوں کے پاس گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔وزیرداخلہ اور ڈی جی رینجرزپنجاب نے زخمی افسران و جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی جوانوں کے بہترین علاج معالجے کے لئے ڈاکٹرز کو ہدایات دیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آپ قوم کے ہیرو ہیں، آپ نےشرپسندوں کے عزائم ناکام بنائے، ہمیں آپ کی بہادری پر مان ہے، شرانگیزی کے باوجود آپ نے تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

چین کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیاء کا جی ایچ کیو کا دورہ،جنرل سید عاصم منیرسے ملاقات

اگلی پوسٹ

ویزے مسائل کے باعث عافیہ رہائی وفد کا دورہ امریکہ کھٹائی میں پڑتا نظر آرہا ہے: ایڈوکیٹ عمران شفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ویزے مسائل کے باعث عافیہ رہائی وفد کا دورہ امریکہ کھٹائی میں پڑتا نظر آرہا ہے: ایڈوکیٹ عمران شفیق

ویزے مسائل کے باعث عافیہ رہائی وفد کا دورہ امریکہ کھٹائی میں پڑتا نظر آرہا ہے: ایڈوکیٹ عمران شفیق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper