• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دستاویزات کی تصدیق اور مساوی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے صرف ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب طریقہ کار پر عمل کریں، ایچ ای سی کا انتباہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 25, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
دستاویزات کی تصدیق اور مساوی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے صرف ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب طریقہ کار پر عمل کریں، ایچ ای سی کا انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اپنی تعلیمی دستاویزات کی تصدیق اور مساوی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے صرف ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب طریقہ کار پر عمل کریں۔ پیر کو ایچ ای سی کی جانب سے جاری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ ایچ ای سی نے کسی بھی شخص یا ادارے کو تعلیمی دستاویزات کی تصدیق اور مساوات کے لیے فون کال/واٹس ایپ کے ذریعے آپ سے رابطہ کرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ایچ ای سی نے کہا ہے کہ ایسے افراد سے چوکس رہیں اور صرف ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب طریقہ کار پر عمل کریں۔ اطلاعات کے مطابق کچھ شرپسند ایچ ای سی کے نام پر جعلی کالز کے ذریعے ہراساں کر رہے ہیں اور خود کو ایچ ای سی کا نمائندہ ظاہر کرنے والے ان عناصر سے خبردار رہیں۔

پچھلی پوسٹ

بچوں کو اغوا اور معصوم لوگوں کو قتل کرنے والوں کیخلاف آپریشن کے سوا کوئی اور آپشن نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

اگلی پوسٹ

ہماچل پردیش :کشمیری مسلم تاجروں کو جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہماچل پردیش :کشمیری مسلم تاجروں کو جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا

ہماچل پردیش :کشمیری مسلم تاجروں کو جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper