• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی احتجاج کیلئے آئے مظاہرین کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 25, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی احتجاج کیلئے آئے مظاہرین کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے احتجاج کیلئے آئے مظاہرین کے ہاتھوں پولیس اہلکار کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث عناصر کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت کی ہے۔پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کانسٹیبل مبشر شہید کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کی بلندی درجات کی دعا کی۔وزیر اعظم نے واقعے میں ملوث عناصر کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے اور احتجاج کے دوران پتھرائو و تشدد کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ نام نہاد پرامن احتجاج کے نام پر پولیس اہلکاروں پر حملہ قابل مذمت ہے،پولیس اہلکار و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار امن و امان قائم کرنے کیلئے ڈیوٹی پر مامور ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ 9 مئی کو ملک گیر فسادات برپا کرنے والے ایک مرتبہ پھر سے پر تشدد کارروائیاں کر رہے ہیں،46 سالہ شہید کانسٹیبل مبشر کے کم سن بچوں کی دنیا شرپسند عناصر کے ہاتھوں اجڑ گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ جب جب ملک ترقی کی منازل طے کرنے لگتا ہے،شر پسند عناصر ملک بھر میں جلائو گھیرائو شروع کر دیتے ہیں،مجھ سمیت پوری قوم کانسٹیبل مبشر شہید کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے،نام نہاد امن پسند احتجاجیوں کا پولیس اہلکاروں کو زخمی اور شہید کرنے کا عمل قابل مذمت ہے۔

پچھلی پوسٹ

خواتین پر ہر قسم کے تشدد کی روک تھام کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام

اگلی پوسٹ

24سال کے بعدپاکستان کا مالی توازن فاضل رہا ہے، معیشت کے کلیدی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، خرم شہزاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
24سال کے بعدپاکستان کا مالی توازن فاضل رہا ہے، معیشت کے کلیدی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، خرم شہزاد

24سال کے بعدپاکستان کا مالی توازن فاضل رہا ہے، معیشت کے کلیدی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، خرم شہزاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper