• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خدا را پاکستان کو اپنی گھٹیا سیاست پر فوقیت دیں۔ اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
خدا را پاکستان کو اپنی گھٹیا سیاست پر فوقیت دیں۔ اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔24نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خدا را پاکستان کو اپنی گھٹیا سیاست پر فوقیت دیں۔ ڈپٹی وزیراعظم آفس کی جانب سے اتوار کو ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالہ سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے سوال کیا کہ سیاسی احتجاج یا ملک کی عزت اور وقار کے ساتھ سوچی سمجھی سازش اور کھیل ؟۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف بار بار احتجاج کی کال کیوں ایسے وقت کو دیتی ہے جب اہم بین الاقوامی شخصیات پاکستان آ رہی ہوں۔ چاہے وہ 14 اکتوبر کو چینی وزیر اعظم کا دورہ ہو، 15۔16 اکتوبر کو ایس سی او سمٹ کیلئے سربراہان مملکت کی آمد ہو یا کل شروع ہونے والا بیلاروس کے صدر کا دورہ، جس کیلئے ان کے وزرا اور اہم کاروباری شخصیات کی آج اسلام آباد آمد ہے۔ محمد اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ خدا را پاکستان کو اپنی گھٹیا سیاست پر فوقیت دیں!

پچھلی پوسٹ

بیلاروس کا وزارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

اگلی پوسٹ

بھارت :منی پور کے سات اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی میں توسیع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت :منی پور کے سات اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی میں توسیع

بھارت :منی پور کے سات اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی میں توسیع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper