• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت میڈیا مہم کے ذریعے محمد یاسین ملک کو ایک خطرناک دہشت گرد کے طور پر پیش کر رہی ہے: لبریشن فرنٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 23, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت میڈیا مہم کے ذریعے محمد یاسین ملک کو ایک خطرناک دہشت گرد کے طور پر پیش کر رہی ہے: لبریشن فرنٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت انتہا پسندبھارتی حکومت غیر قانونی طورپرنظربند آزادی پسند سیاسی رہنما اورپارٹی چیئرمین محمد یاسین پر دہشت گردی کا لیبل لگانے کے اپنے مذموم سیاسی ایجنڈے کو پورا کرنے پر تلی ہوئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جے کے ایل ایف کے ترجمان محمد رفیق ڈار نے ایک بیان میں بھارتی سپریم کورٹ کے ڈویژن بنچ کی طرف سے پیش کی گئی ایک تجویز کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مقدمات کی منتقلی اوردہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل کے اندر ایک علیحدہ کمرہ عدالت کے قیام سے بھارتی حکومت کو ایک بار پھران کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کرنے کا موقع فراہم ہوگا۔انہوں نے اس تجویز کو یاسین ملک کو غیر قانونی اور غیر منصفانہ طورپر سزا دینے کے لیے بھارتی حکومت اور اس کی ایجنسیوں کو کھلی چھوٹ دینے کے مترادف قرار دیا جس طرح 25مئی 2022کو این آئی اے کی طرف سے دائر کردہ من گھڑت مقدمے میں انہیں سزادی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یاسین ملک جیسے پرامن سیاسی رہنما ذاتی طورپر عدالت میں پیش ہونے اور گواہوں پر جرح کرنے کا اپنا حق پورا کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ مودی حکومت مضحکہ خیز طریقے سے میڈیا مہم کے ذریعے محمد یاسین ملک کو ایک خطرناک دہشت گرد کے طور پر پیش کر رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

سڑکوں کی ابترصورتحال، حادثات میں اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مودی کے نام نہاد ترقی کے دعوے بے نقاب

اگلی پوسٹ

مودی حکومت نے فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے کشتواڑ میں بیگناہ شہریوںپر فوجیوںکے بہیمانہ تشدد کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی حکومت نے فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے کشتواڑ میں بیگناہ شہریوںپر فوجیوںکے بہیمانہ تشدد کی مذمت

مودی حکومت نے فوجیوں کو مقبوضہ کشمیر میں قتل و غارت کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے کشتواڑ میں بیگناہ شہریوںپر فوجیوںکے بہیمانہ تشدد کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper