• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی آئی اے 35 ہزار سرکاری عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی،معاہدہ طے پاگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 15, 2024
in پاکستان
0
پی آئی اے 35 ہزار سرکاری عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی،معاہدہ طے پاگیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی:مانٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے 35 ہزار سرکاری عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچائے گی، حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق آئندہ حج سیزن کے حوالے سے وزارت مذہبی امور اور قومی ایئرلائن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے اور پی آئی اے 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی پی آئی اے کراچی، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور سکھر سے عازمین حج کے لیے خصوصی پروازیں چلائے گی۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کےسی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات اور ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمن نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پرپی آئی اے کےسی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات نے حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ بھی کیا..

پچھلی پوسٹ

سندھ حکومت کا ریتی بجری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

ایشیا پاور ایوارڈز، کے الیکٹرک نے دو اعزاز اپنے نام کر لئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایشیا پاور ایوارڈز، کے الیکٹرک نے دو اعزاز اپنے نام کر لئے

ایشیا پاور ایوارڈز، کے الیکٹرک نے دو اعزاز اپنے نام کر لئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper