• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home بزنس

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس نے 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in بزنس, پاکستان
0
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس نے 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار میں تیزی کا رحجان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کر لیا ۔کاروباری سرگرمیوں کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 836.47 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد94191.89 پوائنٹس پر بند ہوا جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔کے ایس ای 30 انڈیکس 270.15 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد29201.08 پوائنٹس اور اسلامی مالیات کا حامل کے ایم آئی 30 انڈیکس 998.11 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 143648.15 پوائنٹس پر بند ہوا۔مجموعی طور پر 464 کمپنیوں کے 1084.34 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 32.68 ارب روپے تھی۔ 261 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،147 کی قیمت میں کمی اور 56 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 8.47 ارب روپے کے سودے طے پائے۔مارکیٹ میں ورلڈ کال ٹیلی کا م کے 177393273 حصص،حیسکول کے 59224094 حصص اور ٹریٹ بیٹریز لمیٹڈ کے 47940702 حصص کا لین دین ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن کا حجم بڑھ کر 43.8 ارب ڈالر ہوگیا۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کرے، پاکستانی عوام کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ماریشس کے عام انتخابات میں ڈاکٹر نوین رام غلام کو کامیابی پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ماریشس کے عام انتخابات میں ڈاکٹر نوین رام غلام کو کامیابی پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ماریشس کے عام انتخابات میں ڈاکٹر نوین رام غلام کو کامیابی پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper