• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنک اسلامی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران حلیم شیخ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ

آزادی صحافت اور بحالی جمہوریت کے لئے اپنا تاریخی کردار ادا کرنے پر کراچی پریس کلب کو خراج تحسین پیش کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in پاکستان
0
بنک اسلامی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران حلیم شیخ کا   اپنی ٹیم کے  ہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)بنک اسلامی کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران حلیم شیخ نے کراچی پریس کلب کی دعوت پر اپنی ٹیم کےہمراہ کراچی پریس کلب کا دورہ کیا، اس موقع پر سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد، جوائنٹ سیکریٹری محمد منصف،سیکریٹری فنانس کمیٹی کراچی پریس کلب احتشام مفتی ، ڈپٹی سیکریٹری رضوان عامر، سینئیر کامرس رپورٹر ریاض اینڈی، حمزہ گیلانی،کفیل احمد، راشد خان اور جنید احمد بھی موجود تھے، عمران حلیم شیخ نے کراچی پریس کلب اور صحافی برادری کی خدمات کو سراہتے ہوئے آزادی صحافت اور بحالی جمہوریت کے لئے اپنا تاریخی کردار ادا کرنے پر کراچی پریس کلب کو خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے کراچی پریس کلب سے بطور ممبر اپنی وابستگی کو باعث فخر قرار دیا، انہوں نے اسلامک بینکنگ کے روشن مستقبل اور عالمی سطح پر اس طرز کے بینکنگ نظام کی مقبولیت پر مفصل گفتگو رکھی، کراچی پریس کلب کے اراکین کو درپیش مسائل خصوصاً صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی میں بنک اسلامی کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

پچھلی پوسٹ

پیرا کی چیئرپرسن ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کو ”گلوبل ڈپلومیٹک ایوارڈ 2024“حاصل

اگلی پوسٹ

مودی حکومت نے کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

مودی حکومت نے کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper