• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ادارہ فراہمی ونکاسی آب : مبینہ سنگین بدعنوانیوں کے الزامات:تین اہم اور منافع بخش عہدوں پر تعینات "دلاور جعفری” تمام عہدوں سے برطرف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 12, 2024
in پاکستان
0
ادارہ فراہمی ونکاسی آب : مبینہ سنگین بدعنوانیوں کے الزامات:تین اہم اور منافع بخش عہدوں پر تعینات "دلاور جعفری” تمام عہدوں سے برطرف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ادارہ فراہمی ونکاسی آب میں تین اہم اور منافع بخش عہدوں پر تعینات دلاور جعفری کو مبینہ سنگین بدعنوانیوں کے الزامات پر تمام عہدوں سے برطرف کردیا گیا،کئی ماہ سے تقرری کے منتظراور سینئر افسر تابش رضا حسنین اورایگزیکٹیو انجینئر شاہ فیصل ظہیر شیخ کی لاٹری لگ گئی،تابش رضا حسنین ایکسئن اور سپریٹنڈنٹ انجینئر سب سوائل واٹر جبکہ ظہیر شیخ انچارج اینٹی تھیفٹ سیل کے عہدے پر تعینات،سب سوائل واٹر کے لائسنس پر مبینہ سنگینبدعنوانیوں پر بڑی تحقیقات شروع ہونے کا امکان،عہدے سے برطرف کئے گئے دلاور جعفری کے گرد گھیرا تنگ کیا جانے لگا۔تفصیلات کے مطابق ایم واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن انجینئر صلاح الدین کی ہدایت پر ادارے کے اہم عہدوں پر موجود افسران کے تبادلے کردیئے گئے ہیں جس میں بلخصوص دلاور جعفری سے تینوں اہم عہدوں کے چارج واپس لے لئے گئے ہیں جس کے بعدافسران کا کہنا ہے کہ واٹر کارپوریشن سے دلاور سسٹم کا خاتمہ کردیا گیا ہے،دلاور جعفری واٹر کارپوریشن میں تین اہم عہدوں پر تن تنہاں تعینات تھے اور ایم ڈی سے قربت حاصل کرکے مذکورہ عہدوں کو انجوائے کررہے تھے جس میں ایگزیکٹیو انجینئر سب سوائل واٹر،سپریٹنڈنٹ انجینئر سب سوائل واٹر اور انچارج اینٹی تھیفٹ سیل کا عہدہ شامل ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افسر نے ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے اعتماد کو ایک مرتبہ پھر بری طرح سے نقصان پہنچایا ہے،ذرائع کا کہنا ہے سب سوائل واٹر کے مبینہ لائسنس کے اجراءمیں سنگین بے قاعدگیوں کے ساتھ ساتھ پانی چور مافیا کیخلاف کارروائی کے بجائے مبینہ سرپرستی کے الزامات پر دلاور جعفری کو تمام عہدوں سے برطرف کیا گیا ہے اور ان کی جگہ کئی ماہ سے تقرری کے منتظر اور ادارے کے سینئر افسر تابش رضا حسنین کو ایکسئن اور ایس ای سب سوائل واٹر کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ ظہیر شیخ کو انچارج اینٹی تھیفٹ سیل تعینات کیا گیا ہے ،ظہیر شیخ اس سے قبل ایکسئن شاہ فیصل ڈویژن تعینات تھے اور اب مذکورہ عہدے پرعلی احمد کو اضافی چارج دیا گیا ہے

پچھلی پوسٹ

حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان

اگلی پوسٹ

کراچی ائیرپورٹ حملہ، خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولت کار گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی ائیرپورٹ حملہ، خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولت کار گرفتار

کراچی ائیرپورٹ حملہ، خاتون اور بینک عملے سمیت کئی سہولت کار گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper