• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل، پاک فوج کے 4 جوان شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 7, 2024
in پاکستان
0
جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، 5 دہشت گرد جہنم واصل، پاک فوج کے 4 جوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مار گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق6 نومبر 2024 کو جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ خوارج دہشت گرد جہنم

واصل ہو گئے تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران نائب صوبیدار طیب شاہ (عمر: 38 سال، رہائشی ڈسٹرکٹ ٹانک)، لانس نائیک گلاب زمان (عمر: 30 سال، ساکن ڈسٹرکٹ کرک)، لانس نائیک مزمل محمود (عمر: 30 سال، ضلع کرک کا رہائشی) اور لانس نائیک حبیب اللہ (عمر: 28 سال، رہائشی ڈسٹرکٹ اورکزئی) شہید ہوگئے۔علاقے میں پائے جانے والے کسی اور خارجی دہشت گرد کو

ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/11/WhatsApp-Video-2024-11-07-at-10.55.56-AM.mp4

پچھلی پوسٹ

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے عالمی بینک کے اعلی سطح وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل اکانومی اینحانسمنٹ پراجیکٹ کے نفاذ پر تفصیلی گفتگو

اگلی پوسٹ

یوم اقبال:پی ٹی وی خصوصی کھیل "اجالا ” ان ائیر کرے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم اقبال:پی ٹی وی خصوصی کھیل "اجالا ” ان ائیر کرے گا

یوم اقبال:پی ٹی وی خصوصی کھیل "اجالا " ان ائیر کرے گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper