• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبر پختونخوا کے دو مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن، چھ خوارج دہشتگردجہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
خیبر پختونخوا کے دو مختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کا آپریشن، چھ خوارج دہشتگردجہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے دو مختلف مقامات پر آپریشن کے دوران چھ خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 اور 4 نومبر کی درمیانی رات سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔کارروائی کے دوران فورسز نے خوارج کی موجودگی کا موثر جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک خارجی احمد شاہ عرف انتظار ہلاک ہو گیا۔ایک اور واقعے میں پاکستان-افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت پر سکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کر کے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اس کارروائی میں پانچ خوارج مارے گئے جبکہ تین خوارج زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ عبوری افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرحد پر موثر نگرانی کو یقینی بنائے۔توقع کی جاتی ہے کہ عبوری افغان حکومت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے گی اور پاکستانی سرحد کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے افغان زمین کا استعمال روک دے گی۔پاکستان کی سکیورٹی فورسز اپنی سرحدوں کی حفاظت اور ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے عزم پر قائم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی نے عدالت عظمی اور اسلام آبادہائیکورٹ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ سے متعلق بلوں کی منظوری دیدی،

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کی الگ الگ ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کی الگ الگ ملاقاتیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی مبارک زیب اور اورنگزیب کھچی کی الگ الگ ملاقاتیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper