• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

روسی فیڈریشن کی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹونیکو کا حالیہ دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل ہے، اراکین سینٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
روسی فیڈریشن کی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹونیکو کا حالیہ دورۂ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل ہے، اراکین سینٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):اراکین سینیٹ نے روسی فیڈریشن کی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا مٹونیکو کے حالیہ دورہ پاکستان کو پاکستان اورروس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم قرار دیا ہے ۔پیر کوایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر روبینہ قائم خانی، شیری رحمن، پرویز رشید، کامران مرتضیٰ، دنیش کمار، فلک ناز، ذیشان خانزادہ، گردیپ سنگھ، فوزیہ ارشد اور حسنہ بانو نے ایک تحریک پیش کی جس میں روسی فیڈریشن کی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا مٹونیکو کے حالیہ دورۂ پاکستان کو دونوں ممالک کے تعلقات میں سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔ اس تحریک میں اس بات پر زور دیا گیا کہ یہ دورہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتا ہےتحریک میں سینیٹ نے چیئرمین یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر ویلنٹینا مٹونیکو کے درمیان دستخط شدہ مفاہمتی یادداشت کابھی ذکر کیا اور اس بات کوتسلیم کیاکہ یہ پارلیمانی سفارتکاری اور پارلیمانی دوستی گروپوں کے ذریعے پائیدار روابط کے قیام کی طرف ایک اہم قدم ہے۔سینیٹ نے ایم او یو میں بیان کردہ امن، تعاون، اور احترام کے مشترکہ اصولوں کو فروغ دینے کے لیے روس کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔سینیٹ نے اقتصادی، ثقافتی، اور سماجی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی بھی حوصلہ افزائی کی، جس کا مقصد تجارت، سرمایہ کاری، اور ثقافتی تبادلوں کے پروگراموں کو وسعت دینا ہے۔اس کے ساتھ تعلیمی اور تکنیکی شراکت داری کو فروغ دینے پر بھی زور دیا گیا ہے، تاکہ پاکستان اور روس کے تعلقات کو فروغ دیا جا سکے اورباہمی ترقی، علاقائی استحکام اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں زیادہ مربوط اور مشترکہ نقطہ نظر اپنایا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

آگرہ : بھارتی فضائیہ کا مگ29طیارہ گر کرتباہ

اگلی پوسٹ

پاکستان جدید ریلوے سے ایران، چین اور وسط ایشیائی ممالک سے منسلک ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان جدید ریلوے سے ایران، چین اور وسط ایشیائی ممالک سے منسلک ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

پاکستان جدید ریلوے سے ایران، چین اور وسط ایشیائی ممالک سے منسلک ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper