• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بین الاقوامی امن مشن تربیتی مراکز کی 28 ویں سالانہ کانفرنس کا آغاز، عالمی امن آج متواتر نئے خطرات اور چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
بین الاقوامی امن مشن تربیتی مراکز کی 28 ویں سالانہ کانفرنس کا آغاز، عالمی امن آج متواتر نئے خطرات اور چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):بین الاقوامی امن مشن تربیتی مراکز کی 28 ویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد پہلی مرتبہ پاکستان میں مرکز برائے عالمی امن و استحکام (سی آئی پی ایس)، نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد میں 4 سے 8 نومبر 2024 تک ہو رہا ہے۔اس تقریب کا باقاعدہ آغاز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے سی آئی پی ایس کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اقوام متحدہ کے شعبہ امن آپریشنز کے انڈر سیکرٹری جنرل ژاں پیئر لاکروکس، اقوام متحدہ کے پولیس مشیر، قائم مقام ڈپٹی ملٹری ایڈوائزر، پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اور نسٹ کے ریکٹر بھی افتتاحی تقریب کے دوران مہمان خصوصی کے ہمراہ موجود تھے۔اپنے خطاب میں آرمی چیف نے زور دیا کہ عالمی امن آج متواتر نئے خطرات اور چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ اور دیگر تنظیموں کی متعدد امن مشن کی کوششوں کے باوجود بے گناہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کی حالت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔مہمان خصوصی ژاں پیئر لاکروکس نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں پاکستان کی خدمات کو تسلیم کیا اور 28ویں آئی اے پی ٹی سی سالانہ کانفرنس کی میزبانی کرنے پر پاکستان کی تعریف کی۔قبل ازیں آرمی چیف کی آمد پر انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ نے ان کا استقبال کیا۔

پچھلی پوسٹ

والدین کی شناخت سے محروم بچوں کے حوالے سے نادرا میں پالیسی موجود ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال

اگلی پوسٹ

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مرکزی کردار عرفان بیگ نے سسٹم کے گھناونے کاروبار کو بے نقاب اور ننگا کردیا، ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مرکزی کردار عرفان بیگ نے سسٹم کے گھناونے کاروبار کو بے نقاب اور ننگا کردیا، ذرائع

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مرکزی کردار عرفان بیگ نے سسٹم کے گھناونے کاروبار کو بے نقاب اور ننگا کردیا، ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper