• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معاشی استحکام کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع،بلدیاتی ادارے بحال ،عوام کو حقیقی ریلیف ملنا چاہیے،سیاسی دہشت گردی سے اجتناب کرے;پاکستان مسلم لیگ

معاشی خوشحالی سب کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہونا چاہیے، پنجاب میں بیمار صنعتیں بحال،فنی تعلیم عام کی، پراپرٹی ایکٹ سے تارکین وطن پاکستانیوں کو زمینوں پر قبضوں سے نجات ملے گی، ڈاکٹر محمد امجد،مصطفیٰ ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
معاشی استحکام کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع،بلدیاتی ادارے بحال ،عوام کو حقیقی ریلیف ملنا چاہیے،سیاسی دہشت گردی سے اجتناب کرے;پاکستان مسلم لیگ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستان مسلم لیگ نے معیشت کی بحالی کے لیے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر زور دیا اور کہا ہے کہ وزیراعظم ، آرمی چیف کی ذاتی دلچسپی سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھ رہی اور دوست ممالک کا اعتماد بحال ہو رہا ہے جس کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے، پیر کے روز مسلم لیگ ہاوس لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک نے کہا کہ مسلم لیگ عوامی مسائل پر بھرپور توجہ دے گی، پیر کے روز حب نومنتخب مرکزی چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد مسلم لیگ ہاوس پہنچے تو پارٹی عہدے داروں کارکنوں نے انکا پرجوش خیر مقدم کیا،ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور انہیں گلدستے پیش کیے اور ہار پہنائے،ڈاکٹر محمد امجد نے اس موقع پر پارٹی کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انکی کوشش ہوگی وہ سب کو ساتھ لے کر چلیں،بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر محمد امجد کا کہنا تھا کہ چین،سعودی عرب اور دیگر ممالک سے سرمایہ کاری سے ملکی معیشت کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا،لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ امن و امان کی صورت حال بہت بہتر ہو اب اس معاشی خوشحالی کے ثمرات عام آدمی کو ملنے چاہیں، حکومت ترجیحی بنیادوں پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرے، انہوں نے کہا کہ ملک محاذ آرائی کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا،آئے روز دھرنوں اور احتجاج سے معیشت اور عام آدمی کا نقصان ہوتا ہے، اپوزیشن سیاسی دہشت گردی سے اجتناب کرے ،معاشی خوشحالی سب کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہونا چاہیے،بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں،بلدیاتی اداروں کی بحالی سے عام آدمی کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہوں گے، پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک نے کہا مسلم لیگ خدمت کا روشن ٹریک ریکارڈ رکھتی ہے،چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ نے ملکی ترقی،استحکام، سالمیت، صوبوں کے حقوق کے حوالے سے بہت کام کیا ہے، چوہدری شجاعت حسین نے ہمیشہ اپنی سیاست پر ریاست اور اپنی ذات پر قومی مفاد کو ترجیح دی، آج انکے سیاسی کردار، وضع داری اور حب الوطنی کا کوئی شخص انکار نہیں کرسکتا، پارٹی اور انکے دونوں بیٹے انکے سیاسی تدبر اور خدمت کو آگے لے کر بڑھ رہے ہیں،صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے بہت کم عرصہ بیمار صنعتوں کو بحال کرنا شروع کر دیا ہے اور فنی تعلیم کو عام کیا ہے، آج تین لاکھ تک یورپ، جاپان،کوریا، خلیجی ممالک سے ہنر مند افراد کی ڈیمانڈ ہے جس کے مطابق نوجوانوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کیا جارہا ہے ، اسی طرح وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے حج 2024 میں خدمت کا نیا ریکارڈ قائم کیا اور حجاج کو کرپشن فری حج کرایا، پراپرٹی ایکٹ 2024 کا قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظوری بھی چوہدری سالک حسین اور مسلم لیگ کا کارنامہ ہے اب اووسیز پاکستنانیز ای فائلنگ کے ذریعہ۔اپنی جائیداد ٙٹرانسفر کرا سکیں گے جبکہ۔خصوصی عدالت انکی جائیدادوں کے تنازعوں میں 90 روز کے اندر فیصلہ دینے کی پابند ہوں، اس طرح انہیں اپنی قیمتی جائیدادوں پر قبضوں سے نجات ملے گی، مسلم لیگ لاہور کے صدر میاں عبدالوحید نے ڈاکٹر امجد کی خدمات کو سراہا، یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کامران عثمانی،جنرل سیکرٹری خضر بٹ،علماء مشائخ ونگ کے صدرسید ملازم حسین گیلانی، شعبہ خواتین کی صدر عزیزہ سعید نے ڈاکٹر محمد امجد کی تقرری پر انہیں مبارکباد دی اور اپنے مکمل۔تعاون کا یقین دلایا

پچھلی پوسٹ

جعلی دستاویزات – ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ کی بڑی کاروائی،جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

اگلی پوسٹ

گلشن اقبال ٹاﺅن انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ،نیپا گلشن ہائیڈرنٹس پر چارجڈ پارکنگ کے نام پر چنگی نافذ کردی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلشن اقبال ٹاﺅن انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ،نیپا گلشن ہائیڈرنٹس پر چارجڈ پارکنگ کے نام پر چنگی نافذ کردی،

گلشن اقبال ٹاﺅن انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ،نیپا گلشن ہائیڈرنٹس پر چارجڈ پارکنگ کے نام پر چنگی نافذ کردی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper