• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی ویتنام کے وزیراعظم سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال

APP36-301024 RIYADH: October 30 - Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meets Prime Minister Pham Minh Chinh of Vietnam on the sidelines of the 8th Future Investment Initiative (FII) Conference. APP/MAF/TZD

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض۔(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 8ویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کانفرنس کے موقع پر ویتنام کے وزیراعظم فام من چن سے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان ویتنام دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ویتنام کے مابین تعلقات کے فروغ کے حوالے سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے کی بے پناہ استعداد موجود ہے۔وزیرِاعظم نے اس مقصد کیلئے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور کاروباری وفود کے تبادلے کی تجویز پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے عوامی روابط کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے آسیان تنظیم میں پاکستان کے مکمل ڈائیلاگ پارٹنر بننے کی کوششوں کے حوالے سے ویتنام سے تعاون کی درخواست کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے ویتنام کے وزیراعظم کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔ ملاقات میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان، وزیرِ پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک، وزیرِ تجارت جام کمال خان اور وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی موجود تھے۔

 

پچھلی پوسٹ

کمپیئر دلدار پرویز بھٹی کی30ویں برسی بدھ کومنائی گئی

اگلی پوسٹ

کھیلتا پنجاب” پروگرام کے تحت یکم سے10 نومبر تک ضلعی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کھیلتا پنجاب” پروگرام کے تحت یکم سے10 نومبر تک ضلعی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ہوگا

کھیلتا پنجاب” پروگرام کے تحت یکم سے10 نومبر تک ضلعی سطح پر کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد ہوگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper