• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عافیہ کی رہائی کیلئے سندھ اسمبلی کی متفقہ قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

حکومت کے خط کے بعد بھٹوز کے جانشین بلاول کی خاموشی پر حیرت اور افسوس ہے محمد فاروق نے سندھ اسمبلی میں جو حقائق بیان کئے اس سے اتفاق کرتے ہیں، خط کے موثر فالو اپ کی ضرورت ہے جماعت اسلامی کے علاوہ پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ اور آزاد اراکین اسمبلی کے بھی مشکورہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
عافیہ کی رہائی کیلئے سندھ اسمبلی کی متفقہ قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کی جانب سے قوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے لیے پیش کی گئی قرارداد کی متفقہ طور پر منظوری کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد کی متفقہ منظوری پر میں جماعت اسلامی کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ اور آزاد اراکین اسمبلی کی بھی تہہ دل سے مشکور ہوں۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی نے عافیہ کی رہائی کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرکے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اس اہم موقع پر شہید ذوالفقار اور بے نظیر بھٹو کی سیاست کے جانشین بلاول بھٹو زرداری کی خاموشی پر حیرت اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اگر بے نظیر بھٹو زندہ ہوتیں تو عافیہ کی قیدناحق اس قدر طویل نہ ہوتی اور وہ اپنے بچوں اور اہلخانہ کے ہمراہ اس وقت اپنے وطن میں موجود ہوتی۔ محمد فاروق نے قرارداد پیش کرنے کے بعد سندھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست پاکستان نے متعدد موقعوں پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی مدد کی ہے۔ افغانستان سے امریکی فوجوں کا محفوظ انخلاءپاکستان کی مدد سے ہی ممکن بنا تھا۔ حکومت پاکستان نے عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی صدر کو جو خط لکھا ہے اب اس کے موثر(follow up) کی ضرورت ہے اور عافیہ کو امریکی عدالت میں دفاع کے قانونی حق سے بھی محروم رکھا گیا تھا۔ڈاکٹر فوزیہ نے ان حقائق سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ریاست پاکستان امریکہ کی مدد کرتی رہی ہے اس لیے عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کے معاملے میں حکومت پاکستان کو کسی قسم کی کمزوری ظاہر نہیں کرنا چاہئے اور عافیہ کی وطن واپسی کے لیے تمام جماعتوں اور عوام کو حکومت کا ساتھ دینا چاہئے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر داخلہ محسن نقوی کی لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت

اگلی پوسٹ

غازی علم دین شہید کا 95 واں یوم شہادت جمعرات کو منایا جائے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غازی علم دین شہید کا 95 واں یوم شہادت جمعرات کو منایا جائے گا

غازی علم دین شہید کا 95 واں یوم شہادت جمعرات کو منایا جائے گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper