• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

"خورشید تنویر "ملکی صحافت کا روشن ستارہ ہیں :کراچی پریس کلب کا "خورشید تنویر” کی صحافتی جدوجہد اور خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین

تقریب میں صدر سعید سربازی ،سیکرٹری شعیب احمد ،اے ایچ خانزادہ ،افسر عمران ، شمیم اختر ، اشرف خان، شاہداقبال ،جاوید چوہدری ، امتیاز خان فاران ،خلیل ناصر ،نظام صدیقی میاں طارق جاوید ،عابد حسین،جمیل احمد ،خورشید عباسی،جاوید قریشی، لیاقت علی خان، ڈاکٹر عبد الجبار خان، ۔ حارث صاحب زادہ خورشید تنویر سمیت خورشید تنویر کے دور طالب علمی کے دوستوں نے بھی شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2024
in پاکستان
0
"خورشید تنویر "ملکی صحافت کا روشن ستارہ ہیں :کراچی پریس کلب کا "خورشید تنویر” کی صحافتی جدوجہد اور خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی پریس کلب کے سابق صدر،سینئر صحافی اور طویل عرصے تک انگریزی صحافت سے وابستہ رہنے والے خورشید تنویر کے اعزاز میں کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام ایک شام کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں صدر سعید سربازی ،سیکرٹری شعیب احمد ،اے ایچ خانزادہ ،افسر عمران ، شمیم اختر ، اشرف خان، شاہداقبال ،جاوید چوہدری ، امتیاز خان فاران ،خلیل ناصر ،نظام صدیقی میاں طارق جاوید،عابد حسین،جمیل احمد ،خورشید عباسی،جاوید قریشی، لیاقت علی خان، ڈاکٹر عبد الجبار خان، ۔ حارث صاحب زادہ خورشید تنویر سمیت خورشید تنویر کے دور طالب علمی کے دوستوں نے بھی شرکت کی اور خورشید تنویر کی صحافتی جدوجہد اور خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیااور ان کے ساتھ گذرے ہوئے لمحات کے حوالے سے خوشگوار واقعات حاضرین سے شیئر کیے۔خورشید تنویر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کراچی پریس کلب کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے کہا کہ پریس کلب نے ایک نئی روایت کاآغاز کیا ہے جس میں سینئر صحافیوں کو ان کی زندگی میں ہی خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ۔انہوں نے اپنے صحافتی کیریئر اور اس دوران پیش آنے والے چیدہ چیدہ واقعات سے بھی حاضرین کو آگاہ کیا ۔صدر کراچی کراچی پریس کلب سعید سربازی نے کہا کہ خورشید تنویر ملکی صحافت کا روشن ستارہ ہیں ۔ شعبہ صحافت میں خورشید تنویر کی خدمات کا سفر کئی دہائیوں پر محیط ہے ۔ان کی بحیثیت صدر کراچی پریس کلب خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں ۔ خورشید تنویر جیسے لوگوں نے صحافت کو اعلی مقام دیا ہے۔انہوںنے ہر دور میں صحافیوں کے حقوق کے حصول کے لیے اپنا حصہ ڈالا ہے ۔ کراچی پریس کلب نے ہمیشہ مثبت اقدار کو فروغ دیا ہے۔سیکرٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد نے کہا کہ کراچی پریس کلب نے اپنے سینئر ز کو خراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ہم اعتراف کمال کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے، اور دوسرے صحافیوں کیلئے بھی اس طرح کی تقریبات منعقد کرتے رہیں گے۔خورشید تنویر کے لکھنے کا اپنا ایک انداز ہے جوا نہیں دوسروں صحافیوں سے ممتاز بھی کرتا ہے۔انہوںنے کہا کہ خورشید تنویر نے نوجوان صحافیو ں کی ہمیشہ راہنمائی کی ہے ۔ نئی نسل کوخورشید تنویر سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے، آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی بینک کا انکشاف اور حکومتی تشہیری دعوے

اگلی پوسٹ

جی ڈی پی گروتھ(شرح نمو) کیا ہے اور اسکے معیشت پر اثرات؟؟؟؟؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جی ڈی پی گروتھ(شرح نمو) کیا ہے اور اسکے  معیشت پر اثرات؟؟؟؟؟؟؟

جی ڈی پی گروتھ(شرح نمو) کیا ہے اور اسکے معیشت پر اثرات؟؟؟؟؟؟؟

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper