• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملائیشیا کے وزیر اعظم انوار ابراہیم کے دورہ پاکستان کے تناظر میں انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز میں پاکستان-ملائیشیا تھنک ٹینک ڈائیلاگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2024
in پاکستان
0
ملائیشیا کے وزیر اعظم انوار ابراہیم کے دورہ پاکستان کے تناظر میں انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز میں پاکستان-ملائیشیا تھنک ٹینک ڈائیلاگ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )ملائیشیا کے وزیر اعظم انوار ابراہیم کے دورہ پاکستان کے تناظر میں انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد نے ملائیشیا کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسلامک سٹڈیز کے ساتھ پاکستان-ملائیشیا تھنک ٹینک ڈائیلاگ کی میزبانی کی۔ انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسلامک سٹڈیز کے وفد کی قیادت سابق وزیر تعلیم اور آئی اے آئی ایس کے چیئرمین ڈاکٹر مسلی بن مالک نے کی۔ مذاکرات میں پاکستان ملائیشیا تعلقات اور آسیان کے ساتھ پاکستان کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر توجہ مرکوز کی گئی۔تقریب انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد اور انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسلامک سٹڈیز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت کی تجدید کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جس میں ان کی شراکت داری میں مسلسل پیش رفت کی نشاندہی کی گئی جس کا مقصد پاکستان-ملائیشیا تعلقات کے مختلف پہلوئوں کو تقویت اور دونوں تھنک ٹینکس کے درمیان قریبی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ ڈی جی انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد محمود نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات چیت انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد اور انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسلامک سٹڈیز کے درمیان ابھرتے ہوئے تعلقات میں ایک اہم موقع ہے۔انہوں نے پاکستان-ملائیشیا تعلقات کی غیر معمولی ہم آہنگی اور پاکستان-آسیان تعلقات کی ترقی اور توسیع کے لیے ملائیشیا کی مستقل حمایت کو سراہا۔ سہیل محمود نے پاکستان-ملائیشیا تعلقات کے مختلف پہلوئوں اور دونوں طرف کے وسیع تر پالیسی مقاصد کو تقویت دینے کے لیے دونوں انسٹیٹیوٹ کے ادارہ جاتی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر مسلی بن مالک نے ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات پر روشنی ڈالی خاص طور پر مضبوط عوام سے عوام کے روابط جو دونوں ممالک کے قیام سے پہلے ہیں۔انہوں نے ثقافتی سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا اور علاقائی اور عالمی چیلنجوں سے نمٹنے، باہمی افہام و تفہیم کو بڑھانے اور ملائیشیا پاکستان تعلقات کو آگے بڑھانے بالخصوص تعلیم، آئی ٹی، اے آئی اور سیاحت کے شعبوں میں تھنک ٹینکس کے درمیان تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ڈائریکٹر چائنہ-پاکستان سٹڈی سینٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے اسلام آباد میں آسیان کمیٹی کے ساتھ قریبی تعاون سمیت آسیان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں آئی ایس ایس آئی کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔انہوں نے گزشتہ سال انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد ”آسیان کارنر“ کے قیام کا بھی ذکر کیا تاکہ آسیان کے ساتھ شراکت داری کے لیے بیداری اور تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد خالد محمود نے پاکستان ملائیشیا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تجارت، سفارت کاری اور کثیر جہتی فورمز پر تعاون بڑھانے جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو آگے بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سول ایوی ایشن کے متوفی ملازم کے بیٹے کی تقرری کی ہدایت

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس سے قبل سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس سے قبل سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس سے قبل سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper