• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد سے پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ کی ملاقات، نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 2, 2024
in پاکستان
0
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد سے پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ کی ملاقات، نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر اتفاق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق سفیر نے ایتھوپیا اور پاکستان دونوں میں نوجوانوں کی نمایاں آبادی کو اجاگر کیا اور تعاون کے امکانات پر زور دیا۔انہوں نے توانائی اور اختراعات کو بروئے کار لانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایتھوپیا کے نوجوان موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں ایک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ رانا مشہود احمد خان نے موجودہ حکومت کے تحت ایتھوپیا کی متاثر کن ترقی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے تعاون کر سکتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کی ترقی کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔ایتھوپیا کےسفیر نے مزید کہا کہ پاکستانی تاجروں کو ایتھوپیا میں جنوری 2025 میں ہونے والی سنگل کنٹری نمائش میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے، جو تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرے گی۔ملاقات میں پاکستان اور ایتھوپیا میں نوجوانوں کے مستقبل کے لیے مزید اقدامات کرنے کامشترکہ عزم ظاہر کیا گیا ۔

Previous Post

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف کریک ڈاؤن جاری، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

Next Post

حکومت نے راولپنڈی معاہدہ پر وعدہ خلافی کی، اب ہم فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں،حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper