• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات

ذاکر نائیک اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا کر ایک انتہائی اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں، وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 2, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے اور ذاکر نائیک اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا کر ایک انتہائی اہم فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان آمد پر

 

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے کہ آپ نے دنیا بھر کو اسلام کے صحیح تشخص سے روشناس کروایا،یہ امر انتہائی خوش آئند ہے کہ آپ کے سامعین میں ایک بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ میں آپ کے لیکچرز بہت شوق سے سنتا ہوں جو کہ انتہائی پر مغز اور تاثیر سے بھرپور ہوتے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ مجھے یہ جان کر انتہائی خوشی ہوئی کہ آپ کا بیٹا بھی آپ کے نقش قدم پر چل رہا ہے اور دین اسلام کی خدمت کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے 2006 میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اپنی پہلی ملاقات کا بھی ذکر کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ میں نے 1991 میں پاکستان کا پہلا دورہ کیا تھا اور ابھی تک اس کی یادیں تازہ ہیں۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا، اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ہمیں ہر معاملے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ اگر ہم اسلام کے راستے پر چلیں گے تو کامیاب ہوں گے،میرا یہی مشن ہے کہ دنیا بھر میں اسلام کا پیغام عام کروں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ وہ اسلام آباد کے علاوہ کراچی اور لاہور میں بھی لیکچرز دیں گے۔وزیر اعظم نے ڈاکٹر ذاکر نائیک

Renowned Islamic Scholar Dr. Zakir Naik calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad on 2 October 2024.

کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ آج میری پاکستان آنے کی خواہش پوری ہوئی جس پر بہت خوشی ہے،پاکستان دنیا کے نقشے پر واحد ملک ہے جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا، پاکستان کے عوام کا اسلام سے گہرا لگائو ہے، آج اللہ نے میری خواہش پوری کی اور میں پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آیا ہوں، اس پر میں پاکستان کی حکومت کا شکر گزار ہوں جس نے مدعو کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایک خصوصی درجہ ہے، پاکستان کے مختلف شہروں کا دورہ کروں گا،علماء کرام سے ملاقاتیں ہوں گی اور پبلک لیکچر دوں گا۔

Previous Post

پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی مخاصمانہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، تمام فریقین امن کو ترجیح دیں، ترجمان دفتر خارجہ

Next Post

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سول ایوی ایشن کے متوفی ملازم کے بیٹے کی تقرری کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی سول ایوی ایشن کے متوفی ملازم کے بیٹے کی تقرری کی ہدایت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سول ایوی ایشن کے متوفی ملازم کے بیٹے کی تقرری کی ہدایت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper