• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 2, 2024
in پاکستان
0
سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈسکہ(بیورو رپورٹ) پنجاب کے علاقے سیالکوٹ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد قتل ہوگئےسیالکوٹ کے علاقے ڈسکہ مانگا پل قلعہ کالر والا میں کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق معاملہ پرانی دشمنی کا ہے دونوں فریقین کے درمیان ضلع شیخوپورہ میں زمین کا تنازع چلا آرہا ہےڈی پی او سیالکوٹ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے جس میں ایس ایس پی پسرور ایس ایچ او کالر والا تھانہ ستراہ اور سی آئی اے کے اہلکار بھی پہنچ گئے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں جس کے لیے ڈسکہ اور شیخوپورہ پولیس کے ساتھ مل کر چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں
ڈی پی او سیالکوٹ نے ملزمان کی جلد گرفتاری اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کی یقین دہانی کرائی ہے

پچھلی پوسٹ

کراچی کی تیرتی ہوئی گیلی زمینیں

اگلی پوسٹ

پاکستان دوطرفہ بزنس کے فروغ کے لئے روس سےمشترکہ منصو بے شروع کرنے کے لئے تیار ہے، عبدالعلیم خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان دوطرفہ بزنس کے فروغ کے لئے روس سےمشترکہ منصو بے شروع کرنے کے لئے تیار ہے، عبدالعلیم خان

پاکستان دوطرفہ بزنس کے فروغ کے لئے روس سےمشترکہ منصو بے شروع کرنے کے لئے تیار ہے، عبدالعلیم خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper