• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھونگ انتخابات غیر قانونی بھارتی قبضے کو جائز قراردینے کی کوشش ہے : مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 30, 2024
in پاکستان
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھونگ انتخابات غیر قانونی بھارتی قبضے کو جائز قراردینے کی کوشش ہے : مشعال ملک
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں نظربند سینئر حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈھونگ انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے وکلاء برادری پر زور دیاہے کہ وہ بھارت کے اس فراڈ کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشعال ملک نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ”مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھونگ انتخابات اور آگے کا راستہ” کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جعلی انتخابات اور غیرکشمیریوں کو ڈومیسائل جاری کرکے علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہاکہ فسطائی بھارتی حکومت نے لوگوںکو ڈرا دھمکاکرجعلی انتخابات میں حصہ لینے پر مجبور کرنے کے لیے مقبوضہ وادی میں اضافی بھارتی فوجی تعینات کئے ہیں۔مشعال ملک نے جو پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بھی ہیں، ڈھونگ انتخابات کو بھارت کے غیر قانونی قبضے کو جائز قرار دینے اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو دبانے کی کوشش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری کو کشمیر کا مقدمہ عالمی سطح پر لڑنا چاہیے کیونکہ بھارت نے اپنے سفاک فوجیوں کو کشمیریوں کو قتل کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔ مشعال ملک نے افسوس کا اظہار کیا کہ بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر کو ایک فوجی چھائونی اور قتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے اور انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں اور اقوام متحدہ کے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دنیا کو ان انتخابات کے جعلی ہونے کو تسلیم کرنا چاہیے اور بھارت کووادی کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم پر جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔انہوں نے اپنے شوہر محمد یاسین ملک، دیگر کشمیری رہنمائوں اور نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں بھارتی حکام نے غیر قانونی طورپر نظربند کررکھا ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مداخلت کرکے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری قتل وغارت کو روکیں اور تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرائیں۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے ایمیگریشن کو نیا دھندا مل گیا

اگلی پوسٹ

مٹی میں پانی مل جائے تو گارا بنتا ہے اور مٹی میں گر خون مل جائے تو وطن بنتا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مٹی میں پانی مل جائے تو گارا بنتا ہے  اور  مٹی میں گر خون مل جائے تو وطن بنتا ہے

مٹی میں پانی مل جائے تو گارا بنتا ہے اور مٹی میں گر خون مل جائے تو وطن بنتا ہے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper