• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرگودھا: پولیس اے ایس آئی اور نجی گارڈ کی طالبہ سے زیادتی پولیس افسر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 30, 2024
in پاکستان
0
سرگودھا: پولیس اے ایس آئی اور نجی گارڈ کی طالبہ سے زیادتی پولیس افسر گرفتار
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرگودھا( کرائم رپورٹر )سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کے خلاف طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا اور محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہےپولیس کا بتانا ہے کہ مقدمے میں نامزد سب انسپکٹر کا نجی گارڈ تاحال فرار ہے جس کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیںپولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں بھی زیادتی ثابت ہوگئی جب کہ ڈی پی او نے 2 رکنی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے۔گزشتہ روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ کوٹ مومن کے اے ایس آئی محمد نواز نے ساتھی احسان کی مدد سے میٹرک کی طالبہ ن کو اٹھایا جس کے بعد ملزمان اسے نجی رہائش گاہ میں لے گئے جہاں ملزمان نے 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اس دوران انہوں نے اس پر تشدد بھی کیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر تھانہ کوٹ مومن پولیس کی جانب سے اے ایس آئی محمد نواز اور احسان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

پچھلی پوسٹ

راولپنڈی احتجاج؛ 12 خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 103 کارکنان گرفتار

اگلی پوسٹ

واشنگٹن:کانگریس ارکان کاسابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کےاعزازمیں استقبالیہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واشنگٹن:کانگریس ارکان کاسابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کےاعزازمیں استقبالیہ

واشنگٹن:کانگریس ارکان کاسابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کےاعزازمیں استقبالیہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper