• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئی حکومت چھوٹے تاجروں سے ٹیکسوں کا بوجھ کم کر کے معشیت کو مضبوط کر سکتی ہے۔سلطان محمود ملک , ملتان ( بیورورپورٹ)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2022
in پاکستان
0
نئی حکومت  چھوٹے تاجروں سے ٹیکسوں کا بوجھ کم کر کے معشیت کو مضبوط کر سکتی ہے۔سلطان محمود ملک  , ملتان ( بیورورپورٹ)
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی حکومت چھوٹے تاجروں سے ٹیکسوں کا بوجھ کم کر کے معشیت کو مضبوط کر سکتی ہے سابق حکومت نے ایف بی آر کے پرانے فرسودہ نظام کو تبدیل کرنے کا وعدہ کیا تھا اس پر عمل درآمد نہ ہو کرونا کی وجہ سے چھوٹا تاجر کا کاربار شدید متاثر ہو ۔ لیکن کوئی ریلف نہیں دیا گیا FBRکے افسروں نے ہم سے جنگل کے قانون والا سلوک اپنا ہوا ہے ہم چھوٹے تاجروں کی داد رسی کی جائے ۔ ایف بی آر کی جانب سیلز پوائنٹ مشین کے نصب ہونے سے گاہکوں نے ہماری دوکانوں سے منہ موڑ لیا ان مشینوں کو فوری ہٹایا جائے ان خیالات کا اظہار سلطان محمود ملک نے قومی تاجر اتحاد جنوبی پنجاب کے چیئرمین چوہدری شوکت خان کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہو کہاجس میں انجمن تاجران حضوری باغ روڑ کے ملک اکرم سگوانجمن تاجران الجیلان روڑ چوک شاہ عباس کے صدر ملک نیاز بھٹہ انجمن تاجران زکریا ٹاون کے صدر رانا ارشاد انجمن تاجران تعلق روڑ کھنٹہ گھر کے جنرل سیکرٹر ی محمد یعقوب مغل، انجمن تاجران فاروق اعظم ملز مظفر آباد کے صدر ملک اقبال جاوید، انجمن تاجران ٹمبر مارکیٹ کے مہر شاکر، انجمن تاجران پرانا بدھلہ روڑ جنرل بس اسنیڈ کے صدر بابا طارق بھٹی، انجمن تاجران کوڑے والے کے صدر ڈاکٹر شبیر، انجمن تاجران بوہڑ گیٹ امین شہیدروڑ کے صدر محمد امجد سیال، انجمن تاجران فضل سنٹر کے صدر ملک مقبول کھوکھر ،انجمن تاجران بہادر پور بوسن روڑ کے صدر سجاد حسین ،انجمن تاجران جنرل بس اسنیٹڈ کے صدر شیخ محمدسلیم ،انجمن تاجران کچہری روڑ بطرف ایم ڈی اے چوک کے صدر تحسین خان بابر، انجمن تاجران پرانا شجاع آباد روڑ کے ملک صدیق تھہیم، چوہدری منیر ارئیں تنویر اعوان، ملک الطاف لنگاہ،ر انا محمد ایوب، منیر احمد لکھویر،اعقیل بلوچ ،محمد اسلم اعوان، محمد فیاض، آصف تھیم سمیت دیگر تاجروں نے شرکت کی اس موقع پر قومی تاجر اتحاد کے صدر سلطان محمود ملک ۔اکرم سگو ،ملک نیاز بھٹہ ،رانا ارشد ،محمد یعقوب مغل، مہر شاکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا قومی تاجر اتحاد تاجروں کا غیر سیاسی پلیٹ فارم ہے ہم چھوٹے تاجر کی نئی حکومت کے و زیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کرتے ہیں ایف بی آر کے کرپٹ نظام کو تبدیل کیاجائے ٹیکس اصلاحات کی فوری ضرور ت ہے ٹیکسوں میں ظالمانہ اضافہ سے مہنگائی کا سیلاب آ چکا ہے بیجا ٹیکس ختم کئے جائیں ملک اقبال جاوید، ملک صدیق تھیم، ڈاکٹر شبیر، شیخ سلیم ،بابا طارق منیر آرائیں نے کہا قومی تاجر اتحاد سلطان محمود ملک کی قیادت میں چھوٹے تاجروں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جہدوجہد کر رہے ہیں نئی حکومت سیمطالبہ کرتے ہوئے کہا بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی بھر مار کو ختم کر کے ستی بجلی دی جائے FpAکی آڑ میں تاجروں اور عوام جیبوں پراربوں روپے کا ڈاکا مار گیا وہ رقم واپس کی جائے عید تک بازاروں میں لوڈ شینڈنگ پر پابندی لگائی جائے ٹیکس آمدن کی چھوٹ کو کم از دس لاکھ کی جائے فکس ٹیکس نظام لاگو کیا جائے اس کے نافذ سے حکومت پہلے سے زیادہ رینو حاصل کر سکتی ہے

پچھلی پوسٹ

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان کی وزارت اعظمیٰ کا دور ختم ہوگیا۔ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )

اگلی پوسٹ

ملتان(بیورورپورٹ )نشتر ہسپتال میں امراض جگر،معدہ و آنت کے مریضوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملتان(بیورورپورٹ )نشتر ہسپتال میں امراض جگر،معدہ و آنت کے مریضوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے

ملتان(بیورورپورٹ )نشتر ہسپتال میں امراض جگر،معدہ و آنت کے مریضوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت  سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

مستوگ،ہنگواورژوپ میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیإ پر اظہارافسوس کرتےہیں۔اشرف میمن

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

عالمی ادارے سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کریں، انتونیو گوتریس

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

جدہ: آتشزدگی کا شکار پی آئی اے پرواز کا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان خوش آئند ہے کیونکہ بروقت اور صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہی عوامی مسائل کا حل ہے،مولانا راشد خالدمحمود سومرو

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

بلوچستان : اغواء ہونے والے 6 فٹبالرز میں سے 4 بازیاب

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری، بیشتر کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے  غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی  باپ کی جاگیر  میں  تبدیل

وفاقی اردو یونیورسٹی: قاوائس چانسلر اور رجسٹرارکے غیر قانونی اقدامات ؛یونیورسٹی باپ کی جاگیر میں تبدیل

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

12 ربیع الاول کو دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، جنہیں دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے:آرمی چیف

12 ربیع الاول کو دہشت گردی کے اس طرح کے واقعات خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، جنہیں دہشت گردی کے ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی حاصل ہے:آرمی چیف

ستمبر 30, 2023
چالان کو مسترد کر دیا پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن  تشکیل  دیا جائے  ترجمان پاکستان تحریک انصاف

چالان کو مسترد کر دیا پی ٹی آئی کا سائفر کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے ترجمان پاکستان تحریک انصاف

ستمبر 30, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper