• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈاریکٹر ہیلتھ لاڑکانہ ڈویژن ڈاکٹر عبدالستار شیخ کے اعزاز میں الوداعی تقریب

پرنسپل چانڈکا میڈیکل کالیج سمیت ڈویژن کے تمام ضلع ہیلتھ افسران، پی ایم اے رہنمائوں، معروف پروفیسرز اور ڈاکٹرز نے شرکت کی تقریب میں ڈاکٹر عبدالستار شیخ کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 29, 2024
in پاکستان
0
ڈاریکٹر ہیلتھ لاڑکانہ ڈویژن ڈاکٹر عبدالستار شیخ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ( بیورو رپورٹ )ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز لاڑکانہ کے افسران کی جانب سے ڈاریکٹر ہیلتھ لاڑکانہ ڈویژن ڈاکٹر عبدالستار شیخ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل چانڈکا میڈیکل کالیج سمیت ڈویژن کے تمام ضلع ہیلتھ افسران، پی ایم اے رہنمائوں، معروف پروفیسرز اور ڈاکٹرز نے شرکت کی تقریب میں ڈاکٹر عبدالستار شیخ کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز لاڑکانہ ڈویژن کے افسران ڈاکٹر یاسمین شیخ، عبدالخالق شیخ، ڈاکٹر رحمت اللہ شیخ، ڈاکٹر فاروق شیخ، ڈاکٹر محمد قاسم شیخ اور عبداللہ آریجو کی جانب سے ڈاریکٹر ہیلتھ سروسز لاڑکانہ ڈاکٹر عبدالستار شیخ کے اعزاز میں الودائی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل چانڈکا میڈیکل کالج پروفیسر ضمیر سومرو، ضلع ہیلتھ افسر شکارپور ڈاکٹر وسیم شیخ، ضلع ہیتلھ افسر قمبر شہدادکوٹ ڈاکٹر شاہنواز جتوئی، پاکستان میڈیکل ایسوسیئیشن کے صدور پروفیسر سکندر مغل، پروفیسر دیالی گل سمیت ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ شیخ زید وومن اسپتال ڈاکٹر شمع رضوی، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ گالیناکالوجی ڈاکٹر شائیستہ حفاظ ابڑو ڈاکٹر اور سکینہ گاد سمیت دیگر نے شرکت کی، تقریب میں ڈاکٹر عبدالستار شیخ سمیت دیگر معروف پروفیسرز اور ڈاکٹرز کو سندھ کی ثقافت سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کیے گئے، اس موقع پر تقریب میں آئے مہمانوں کا ڈاکٹر عبدالستار شیخ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں اپنی زندگی کے ساٹھ سال شعبہ صحت کو دیئے اور اب بیسویں گریڈ میں اگلے ماہ رٹائر ہو جائیں زندگی کے طویل سفر میں انہوں کئی مشکلات کا سامنا کیا اور ثابت قدم رہے ہمیشہ اپنے منصب کے ساتھ منصف رہے اور ذمہ داریوں کو بخوبی انداز میں نبھایا تقریب کے شرکاء کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر عبدالستار شیخ نے ہمیشہ ایمانداری اور کسی بھی تفریق سے بالاتر ہوکر اپنا فرض بخوبی انجام دیا وہ میڈیکل افسر، ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، اور دو بار میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاڑکانہ رہے، لاڑکانہ کے سیاسی، سماجی رہنمائوں اور معززین نے ہمیشہ انکی غریب مریضوں کے لیے خدمات کو سراہا ہے، تقریب میں موجود تمام مہمانوں نے ڈاکٹر عبدالستار شیخ کے لیے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا تقریب میں پروفیسر خورشید عباسی، ڈاکٹر شریف شیخ، ڈاکٹر سید اطہر شاہ، ڈاکٹر حفاظ ابڑو، کنسلٹنٹ گائیناکالوجسٹ لینار اسپتال ڈاکٹر ارم ناز، ڈاکٹر عرفان شیخ، ڈاکٹر ایاز شیخ، سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گلزار تنیو، ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمود وگن، ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ڈاکٹر علی سرور شاہ، ڈاکٹر سراج جتوئی اور پروفیسر علی حیدر بلوچ سمیت دیگر نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا نیپال میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور فلمی مکالموں، دھمکیوں اور وعدوں کی خلاف ورزیوں کی سیاست کر رہے ہیں ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور فلمی مکالموں، دھمکیوں اور وعدوں کی خلاف ورزیوں کی سیاست کر رہے ہیں ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور فلمی مکالموں، دھمکیوں اور وعدوں کی خلاف ورزیوں کی سیاست کر رہے ہیں ،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper