• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اس وقت پوری دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، اس میں ہمیں مثبت کردار ادا کرنا ہے،مسز رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 28, 2024
in پاکستان
0
اس وقت پوری دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے، اس میں ہمیں مثبت کردار ادا کرنا ہے،مسز رومینہ خورشید عالم
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نمائندہ۔(نمائندہ خصوصی ):کوآدینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی وزیراعظم پاکستان محترمہ مسز رومینہ خورشید عالم اور چیئرمین ہیومین رائٹس سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ضلع حب آمد ہیلتھ اینڈ ہائیجین ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی۔کوآدینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی وزیراعظم پاکستان محترمہ مسز رومینہ خورشید عالم اور چیئرمین ہیومین رائٹس سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی ضلع حب آمد ہیلتھ اینڈ ہائیجین ٹریننگ پروگرام میں شرکت کی ۔سینیٹر محترمہ ثمینہ ممتاز زہری نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر حب میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ طلباء میں ہیلتھ اینڈ ہائیجین کٹ تقسیم کیں، پروجیکٹ شی پاور کے عنوان سے ٹریننگ و تقریب میں بطور مہمان خاص شریک ہوئے ۔کوآرڈینیٹر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اس موقع پر طالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی میں کردار پر اس طرح کے ہونے والے پروگرام خوش آئند ہیں، سیلاب کے دوران ہمیں پتہ چلا کے خواتین صفائی کرنے میں اپنا خیال نہیں رکھتیں ہیں تو ان کو دیکھ کے ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے۔چائنیز گورنمنٹ کے تعاون سے یہ پروگرام جسے شی پروگرام کا نام دیا گیا ہے ابتدائی طور پہ 4 اضلاع میں شروع کیا جارہا ہے اس پروگرام کے تحت پہلے مرحلے میں ٹیچرز کو ٹریننگ دی گئی جنہوں نے طالبات کو ٹریننگ دی گئی 4 اضلاع ہیں جن میں ضلع حب ، ضلع لسبیلہ ،ضلع گوادر اور کوئٹہ شامل ہیں ۔یہ پروگرام وزیراعظم کے وژن کے مطابق اور سینیٹر ثمینہ ممتاز کے تعاون سے یہاں سے شروع کیا جارہا ہے ،موسمیاتی تبدیلی کا سامنا اس وقت پوری دنیا کو ہے اس موسمیاتی تبدیلی میں ہمیں مثبت کردار ادا کرنا ہے۔پروگرام میں رومینہ خورشید عالم کوآرڈینیٹر وزیراعظم برائے موسمیاتی تبدیلی مسز نیلم حامد ، اختر محمد کھیترا ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان، منیر احمد ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ، مسز نسرین اقبال ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم برائے نسواں و دیگر نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار ، 6 افراد جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی

اگلی پوسٹ

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 37 ماہ کےلئے7 ارب ڈالر کے توسیعی پیکیج کی منظوری ، اعلامیہ آئی ایم ایف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 37 ماہ کےلئے7 ارب ڈالر کے توسیعی پیکیج کی منظوری ، اعلامیہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی پاکستان کے لیے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 37 ماہ کےلئے7 ارب ڈالر کے توسیعی پیکیج کی منظوری ، اعلامیہ آئی ایم ایف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper