• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

انچارج ائی ٹی ریزرویشن آفس کراچی کینٹ اسلم ملک کا اپنے ساتھیوں سمیت ریلوے پریم یونین سی بی اے کراچی ڈویژن میں شمولیت کا دبنگ اعلان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 24, 2024
in پاکستان
0
انچارج ائی ٹی ریزرویشن آفس کراچی کینٹ اسلم ملک کا  اپنے ساتھیوں سمیت ریلوے پریم یونین سی بی اے کراچی ڈویژن میں شمولیت کا دبنگ اعلان
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی )ریلوےکراچی ڈویژن میں ایمانداری۔فرض شناسی۔اصول پرستی۔ قابلیت ذہانت ۔اور ملازمین میں یکساں مقبول اسلم ملک انچارج ائی ٹی ریزرویشن آفس کراچی کینٹ نے اپنے ساتھیوں سمیت ریلوے پریم یونین سی بی اے کراچی ڈویژن میں شمولیت کا دبنگ اعلان کیا۔انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پریم یونین کے مزدور دوست رویوں۔ایمانداری اور خلوص نیت سے مزدوروں کی بے لوث خدمت کے جذبے کا بغور جائزہ لینے کے بعد یہ ساتھیوں سے مشارت کے بعد پریم یونین کے شانہ بشانہ عملی جدوجہد میں شامل ہونے کا بڑا فیصلہ کیا۔ انہوں نے پریم یونین کی مرکزی قیادت اور ڈویژنل قیادت پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ڈویژنل صدر راجہ عبدالمناف نے جناب اسلم ملک اور ان کے ساتھیوں کی پریم یونین میں شمولیت کا خیر مقدم کیا اور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کیا پریم یونین کی قوت اور طاقت میں مزید اضافہ ہوگا۔اس موقع پر ڈویژنل سیکرٹری معین الدین نے بھی خطاب کیا۔سینیئر نائب صدر نزیر عالم خان۔سید بہادر خان جدون۔محمد نسیم میو۔شہزاد حسین جلالی۔ملک محمد عامر۔جاوید تنولی ۔رانا مدثر اور دیگر عہدے داران بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر : نام نہاد انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر سخت پابندیاں نافذ

اگلی پوسٹ

"اگر مجھے بلایا جائے تو میں سینٹرل کنٹریکٹ اور فٹنس ٹیسٹ کے لیے تیار ہوں”سرفراز احمد:

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"اگر مجھے بلایا جائے تو میں سینٹرل کنٹریکٹ اور فٹنس ٹیسٹ کے لیے تیار ہوں”سرفراز احمد:

"اگر مجھے بلایا جائے تو میں سینٹرل کنٹریکٹ اور فٹنس ٹیسٹ کے لیے تیار ہوں"سرفراز احمد:

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper