• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ: بالآخر محکمہ فشریز کو فورس بنا دیا، نوٹیفیکیشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2024
in پاکستان
0
کوئٹہ: بالآخر محکمہ فشریز کو فورس بنا دیا، نوٹیفیکیشن جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )محکمہ فشریز پٹرولنگ اسٹاف فورس بنا دی گئی، گشتی ٹیمیں اب ہتھیار رکھ سکتے ہیں، نوٹیفیکیشن جاری کردی گئی،تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری حاجی برکت علی رند اور سیکریٹری فشریز ڈاکٹر جاوید انور شاہوانی اور ڈائریکٹر جنرل فشریز عمران ابراہیم بنگلزئی اور انکی ٹیم کی انتھک محنت اور بھرپور کوششوں سے بلوچستان فشریز آرڈیننس 1971 کے تناظر میں نئے قانون کی نوٹیفیکیشن جاری کر دی گئی ہے۔جس کے تحت محکمہ فشریز کے پٹرولنگ اسٹاف کو باقاعدہ فورس بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے 2022 میں فشریز ایکٹ 1971 میں ترمیم کر کے صوبائی حکومت نے صوبائی اسمبلی سے ایک بل پاس کر کے فشریز ڈیپارٹمنٹ کو فورس کا درجہ دیا تھا۔جبکہ محکمہ فشریز نے لاء ڈپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر اس کے باقاعدہ قوانین اور رولز بنائے تھے اور اسے صوبائی کابینہ کے میٹنگ کے لیئے بھیجا تھا جس کے بعد 4 ستمبر 2024 کو اسے منظور کیا گیا تھا۔ جس کے بعد گزشتہ روز اس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تاہم اس قانون کے لاگو ہونے سے اب محکمہ فشریز پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگی علاؤہ ازیں اس کی باقاعدہ یونیفارم ہوگی اور فشریز پیٹرولنگ ٹیمیں مسلح ہو کر مؤثر طریقے سے غیر قانونی ماہی گیری کی تدارک و روک تھام کر سکیں گی۔

پچھلی پوسٹ

اسپاٹیفائی نے پاکستان کے عظیم گلوکاروں اور ان کا لازوال میوزک اجاگر کرنے کیلئے آئیکون پاکستان پروگرام متعارف کرادیا

اگلی پوسٹ

جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر پاکستان آنے والے افغان شہریوں کا دیگر ممالک جانے کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر پاکستان آنے والے افغان شہریوں کا دیگر ممالک جانے کا انکشاف

جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر پاکستان آنے والے افغان شہریوں کا دیگر ممالک جانے کا انکشاف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper