• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار سے پی آئی اے کی مختلف یونینز کے وفود کی پاکستان ہاؤس میں ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2024
in پاکستان
0
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار سے پی آئی اے کی مختلف یونینز کے وفود کی پاکستان ہاؤس میں ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )ایم کیو ایم پاکستان ہاؤس میں سینئر مرکزی رہنماء و رُکن قومی اسمبلی و چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری ڈاکٹر فاروق ستار سے ریٹارڈ ملازمین (PIARA) کے چیئرمین سید طاہر حسن، ایئرکرافٹ انجینئر ایسوسی ایشن آفس (پی آئی اے) کے صدر فاروق احمد، اور یونائیٹڈ ورکرز یونین کے چیئرمین ندیم خالد کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقت کی جس میں ریٹارڈ ملازمین کی پینشن، میڈیکل اور ٹکٹ، پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں، اور پی آئی اے میں نجکاری کے عمل سے ملازمین کو درپیش مسائل سے جو بے چینی پائی جارہی ہے ان تمام معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ جس پر ڈاکٹر فاروق ستار نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں ملازمین کے مفادات اور تحفظات، سمیت پینشن، میڈیکل، ٹکٹ اور تنخواہوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے یقین دلاتے ہوئے تمام مسائل وزیر اعظم پاکستان کے سامنے رکھنے کی بھی یقین دہانی کروائی جس پر تمام افراد نے چیئرمین نجکاری ڈاکٹر فاروق ستار کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر سابق چیئرمین یونائیٹڈ ورکر یونین (PIA) عارف شفیق بھی موجود تھے

پچھلی پوسٹ

مدینہ کی نایاب کھجور ’العنبرۃ‘ مٹھاس کی وجہ سے مشہور

اگلی پوسٹ

پی ایم ڈی سی کا ایم ڈی کیٹ امتحان منعقد کرنے والی تمام یونیورسٹیوں کو سخت ترین نگرانی اور شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایم ڈی سی کا ایم ڈی کیٹ امتحان منعقد کرنے والی تمام یونیورسٹیوں کو سخت ترین نگرانی اور شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

پی ایم ڈی سی کا ایم ڈی کیٹ امتحان منعقد کرنے والی تمام یونیورسٹیوں کو سخت ترین نگرانی اور شفافیت کو یقینی بنانے کی ہدایت۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper