• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں ڈیفنس توحید کمرشل میں موبائل فون شاپ دکاندار نے حاضر دماغی سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا کر اسے گولی مارنے کی دھمکی دیتا ہے جبکہ دوسرا دکاندار دوسری دراز سے نقدی نکالتا ہوا دکھائی دیا۔اس دوران ڈکیت نے جیسے ہی اپنا اسلحہ پینٹ میں چھپایا تشدد کا نشانہ بننے والے دکاندار نے موقع پاتے ہی ڈکیت کو دبوچ لیا جس پر دیگر افراد بھی ڈاکو پر ٹوٹ پڑتے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2024
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

  کراچی:(اسٹاف رپورٹر ) ڈیفنس توحید کمرشل میں موبائل فون شاپ کے دکاندار کی حاضر دماغی نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یرغمال بنے دکاندار نے موقع پاتے ہی ڈکیت کو دبوچ لیا جس پر دیگر افراد ڈاکو پر ٹوٹ پڑے واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا کہ ماسک لگائے پینٹ شرٹ پہنے ہوئے ایک ڈاکو پلاسٹک کا شاپنگ بیگ لے کر آتا ہے جس میں سے وہ اسلحہ نکال کر کاؤنٹر پر کھڑے شخص کو ایک جانب بیٹھا دیتا ہے جس کے بعد وہ دکان میں موجود افراد کو اسلحے کے زور پر کیش کاؤنٹر کی دراز میں موجود نقدی نکال کر دینے کا بولتا ہے۔اس دوران ڈاکو نے ایک دکاندار کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور مغلظات بکیں، ڈکیت کو اس بات کا شک ہوا کہ دراز سے دی جانے والی رقم کم ہے جس پر وہ دکان کے اندر آجاتا ہے۔دوبارہ سے اسی دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا کر اسے گولی مارنے کی دھمکی دیتا ہے جبکہ دوسرا دکاندار دوسری دراز سے نقدی نکالتا ہوا دکھائی دیا۔اس دوران ڈکیت نے جیسے ہی اپنا اسلحہ پینٹ میں چھپایا تشدد کا نشانہ بننے والے دکاندار نے موقع پاتے ہی ڈکیت کو دبوچ لیا جس پر دیگر افراد بھی ڈاکو پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اس دوران ڈاکو کی وگ بھی گر جاتی ہے اور آس پاس سے بھی دیگر لوگ جمع ہو کر اسے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دکھائی دیئے۔ایس ایچ او کلفٹن اعظم راجپڑ نے بتایا کہ واقعہ جمعے کی صبح پیش آیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے ڈکیت جس کی شناخت رفاقت علی کے نام سے کی گئی اسے گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔انھوں نے بتایا کہ گرفتار ڈکیت اکیلا ہی وارداتیں کرتا تھا جو کہ عادی جرائم پیشہ ہے اور وہ اس سے قبل بھی شہر کے مختلف تھانوں میں متعدد بار گرفتار ہو کر جیل بھی جا چکا ہے تاہم پولیس گرفتار ڈکیت سے مزید تفتش کر رہی ہے ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-22-at-2.02.07-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-22-at-2.02.08-AM-3-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-22-at-2.02.08-AM-3.mp4
پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کے مسلسل تعاون پر شکر گزار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا چین کے 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب

پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper