• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قوال مقبول احمد صابری کی برسی ہفتہ کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2024
in پاکستان
0
قوال مقبول احمد صابری کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(شوبز رپورٹر ):قوالی کے فن میں منفرد مقام رکھنے والے مقبول احمد صابری کی برسی ہفتہ کو منائی گئی ۔دنیا بھر میں قوالی اور دیگر صوفیانہ کلام کی گائیکی کے ذریعے شہرت کمانے والے صابری برادران کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں،مقبول احمد صابری 1945کو بھارت کے علاقے کلیانہ میں پیدا ہوئے۔انہوں نے ابتدائی تعلیم اپنے والد عنایت حسین صابری سے حاصل کی اور پھر اپنے بڑے بھائی غلام فرید صابری کے ساتھ قوالی کی شروعات کی اور صابری برداران کے نام سے شہرت حاصل کی۔مقبول صابری نے 11 سال کی عمر میں ہی قوالی کا آغاز کر دیا اور ان کا فن آج بھی زندہے۔’’تاجدار حرم ‘‘ اور ’’بھردو جھولی میری یا محمدؐ‘‘ کا شمار ان کی مشہور قوالیوں میں ہوتا ہے،1970 اور 1980کی دہائیوں میں صابری برادران کو بہت پذیرائی ملی اورانہوں نے پاکستان کے ساتھ دنیا کے مختلف ممالک میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔صابری برادران کو موسیقی اور بالخصوص قوالی کے شعبہ میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سمیت کئی عالمی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔21 ستمبر 2011 کو مقبول احمد صابری دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کی برسی کے موقع پر مختلف تنظیموں اور شو بز انڈسٹری کے زیر اہتمام مختلف تقریبات میں ان کی خدمات کو اجاگر کیا گیا۔

–
پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے کنٹینر لگا کر کوئی سٹرک بند نہیں کی گئی ۔۔عظمی بخاری

اگلی پوسٹ

ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر بن گئی ہیں، جلسے سے متعلق بہت بڑھکیں ماری گئیں، ، عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر بن گئی ہیں، جلسے سے متعلق بہت بڑھکیں ماری گئیں، ، عطاءاللہ تارڑ

ناکامیاں پی ٹی آئی کا مقدر بن گئی ہیں، جلسے سے متعلق بہت بڑھکیں ماری گئیں، ، عطاءاللہ تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper