• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے کنٹینر لگا کر کوئی سٹرک بند نہیں کی گئی ۔۔عظمی بخاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2024
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے کنٹینر لگا کر کوئی سٹرک بند نہیں کی گئی ۔۔عظمی بخاری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے کنٹینر لگا کر کوئی سٹرک بند نہیں کی گئی ، بد تمیزی پر علی ا مین گنڈا پورجلسے میں عوام سے معافی مانگیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عظمی بخاری نے کہاکہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز کا واضح حکم ہے کہ کوئی سڑک بند نہ کی جائے،سارے راستے کھلے ہیں کوئی سٹرک کنٹینر لگا کر بند نہیں کی گئی ،پنجاب کے لوگ مہمان نواز ہیں ،ہم جلسے والوں کی خاطر تواضع کریں گے، حکومت جلسے میں آنے والوں کی صحت کا خیال رکھے گی البتہ جلسے کیلئے بندے انہیں خود لانا ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جلسے میں شرکت کیلئے ڈنڈا بردار فورس لے کر لاہور آ رہے ہیں اور 1122 کی گاڑیاں بھی ان کے ساتھ ہیں جبکہ تحریک فساد کی گاڑیوں میں اسلحہ بھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے گذشتہ رات لاہور میں بد امنی پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن کسی کو قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی،پی ٹی آئی کا کام ہی منفی پراپیگنڈا کرنا ہے،ملک میں جلائو گھیرائو کی سیاست کو فروغ دینا تحریک انصاف کا وطیرہ رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا خیال ہے کہ انہیں جلسوں کے ذریعے این آر او مل جائے گا اور وہ جیل سے باہر آ جائیں گے تو یہ ان کی خام خیالی ہے ،انہیں کوئی این آر او نہیں ملے گا بلکہ انہیں ان تمام کارناموں کا حساب دینا ہو گا جو انہوں نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں پاکستانی عوام اور ملک کے ساتھ کھلواڑ کیا۔عظمی بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخواہ وہ صوبہ ہے جو کھربوں کا مقروض ہے ،وہاں پر ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لئے کے پی کے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں، وزیر اعلی امین گنڈا پورکروڑوں روپے خرچ کر کے لاہور میں جلسہ میں شرکت کے لئے آ رہے ہیں ،یہ کے پی کے کی عوام کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کے پی کے نے جو بداخلاقی اور بد تمیزی کا مظاہرہ وزیر اعلی مریم نواز کے خلاف کیا تھا، وعدہ کے مطابق انہیں تحریری بھی اور جلسے میں بھی معاف مانگنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں 11 سالہ پی ٹی آ ئی حکومت پنجاب کے عوام کو بتائیں کہ انہوں نے کون سے فلاحی منصوبے خیبر پختونخواہ عوام کے لئے شروع کئے اورانہیں مکمل کیا ہے،وہاں کے عوام تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں پنجاب حکومت نے وزیر اعلی مریم نواز کی قیادت میں چھ ماہ میں متعدد فلاحی پراجیکٹس کا آغاز کیا ہے جن میں طلبہ کو لیپ ٹاپ اور اپنے گھروں سے محروم افراد کے لئے اپنا گھر اپنی چھت کے لئے قرض کی فراہمی سمیت کئی منصوبے شامل ہیں۔ایک سوال کے جواب میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایس او پیز کے مطابق پی ٹی آئی کو جلسہ شام 6 بجے ختم کرنا ہو گا، اگر کسی نے قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر جلسے میں پی ٹی آ ئی کا نو مئی کا کوئی ملزم شرکت کرتا ہے توجدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شناخت کر کے اس کوگرفتار کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ڈاکٹر مصدق ملک کا توانائی شراکت داری کو مضبوط کرنے کے لیے یان چینگ پٹرولیم کا دورہ

اگلی پوسٹ

قوال مقبول احمد صابری کی برسی ہفتہ کو منائی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قوال مقبول احمد صابری کی برسی ہفتہ کو منائی گئی

قوال مقبول احمد صابری کی برسی ہفتہ کو منائی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper