• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2024
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن ہفتہ (21 ستمبر )کو منایا گیا ۔ اس دن کو منانے کا مقصددنیا بھر میں عام آدمی کو امن کی اہمیت اور جنگوں کی بربادی اور نقصانات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ، برداشت، ہم آہنگی، انسانیت کا احترام جیسی روایات کو پروان چڑھانے اور نوجوان نسل میں اس حوالے سے شعوراجاگر کرنا ہے۔یہ دن عدم تشدد اور جنگ بندی کے طور پر بھی منایا گیا۔امن کے بین الاقوامی دن کے موقع پرپاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف سرگرمیوں اور امن کے فروغ کی کوششوں کو اجاگر کرنے کے لئے تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔سرکاری اور نجی سطح پر منعقدہ تقریبات میں دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے حوالے سے کئے گئے مختلف اقداما ت اور کاوشوں کو اجاگر کیا گیا ۔جن میں بین المذاہب ہم آہنگی کا فروغ ،امن اور بھائی چارے کی فضاکا قیام اور معاشروں کو ایک دوسرے کےقریب لانے کے لئے اقدامات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے 2001 میں 21 ستمبر کوعالمی یوم امن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا تھا اورجس کی روشنی میں پہلا عالمی یوم امن 21 ستمبر 2002 کو منایا گیا اور ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 ستمبر کو امن کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔

شیئر کریں
پچھلی پوسٹ

اقوامِ عالم کے مابین امن، رواداری اور بقائے باہمی کے کلچر کو فروغ دینا چاہئے،بین الاقوامی قوانین و انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں عالمی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہیں،صدر مملکت آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

عالمی یوم امن :کشمیری بھارتی قبضے میں مسلسل بدامنی اورمشکلات کا شکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی یوم امن :کشمیری بھارتی قبضے میں مسلسل بدامنی اورمشکلات کا شکار

عالمی یوم امن :کشمیری بھارتی قبضے میں مسلسل بدامنی اورمشکلات کا شکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper