• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

زہریلے دھوئیں کی وجہ بننے والے تمام ذرائع کا سدباب اولین ترجیح ہے، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2024
in پاکستان
0
زہریلے دھوئیں کی وجہ بننے والے تمام ذرائع کا سدباب اولین ترجیح ہے، مریم اورنگزیب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی )سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ زہریلے دھوئیں کی وجہ بننے والے تمام ذرائع کا سدباب اولین ترجیح ہے،زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونےوالے بھٹوں کےخلاف آپریشن تیز کیاجائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز جاری اپنے ایک بیان میں کیا ۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ سموگ سے پہلے سموگ سے بچائو کیلئے اقدامات کی رفتار مزید تیز کر دی گئی ہے ، سموگ کو ختم کرنے کیلئے سب کو اپنی ذ مہ داری سمجھنا ہو گی اور قانون پر عمل کرنا ہو گا کیونکہ یہ زندگیوں کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ماحول دشمن بھٹوں کےخلاف آپریشن تیز کردیاگیا ہے، ماحول دشمن بھٹوں، زہریلے دھوئیں کی وجہ بننے والے تمام ذرائع کا سدباب ہماری اولین ترجیح ہے،زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے والے بھٹوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کیاجائے گا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکپتن، بہاولپور، حافظ آباد اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں محکمہ ماحولیات نے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل نہ ہونے والے بھٹے گرادئیے ہیں ،مئی سے اگست تک کے چار ماہ کے دوران 231بھٹے گرائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات کا اندراج اور سزائیں بھی ہوں گی، ماحول کو بہتر بنانے میں محکمہ ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور عملے کی کارکردگی قابل ستائش ہے ۔

پچھلی پوسٹ

جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ پر پاکستان آنے والے افغان شہریوں کا دیگر ممالک جانے کا انکشاف

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھونگ انتخابات حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم آزادکشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھونگ انتخابات حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم آزادکشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ڈھونگ انتخابات حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم آزادکشمیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper