• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور;پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ جلسے کی اجازت دے دی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 20, 2024
in پاکستان
0
لاہور;پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ  جلسے کی اجازت دے دی۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 لاہور(نمائندہ خصوصی )پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج لاہور میں جلسے کی اجازت دے دی۔قصور روڈ کاہنہ پر جلسے کے اجازت دوپہر تین سے چھ بجے تک ہوگی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 8 ستمبر کو اسلام آباد میں کی گئی تقریر پر معافی مانگیں گے، اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے کے دوران ریاست یا اداروں کےخلاف نعرے بازی اور بیان بازی نہیں کی جائے گی۔کوئی اشتہاری مجرم جلسےمیں شرکت نہیں کرے گا، دوسری صورت میں اشتہاری مجرم کی گرفتاری میں تعاون جلسہ انتظامیہ کی ذمہ داری ہوگی، ناکامی کی صورت میں انتظامیہ پر معاونت کا مقدمہ درج ہوگا۔منتظمین ایس پی ماڈل ٹاؤن، ایس پی سیکیورٹی لاہور سے تعاون کریں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتظامیہ راستوں میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہ کرے، رکاوٹیں نہ ہونے پر عوام وقت پر پہنچیں گے اور ہم جلسہ بروقت ختم کرسکیں گے۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ آئین اور قانون کے مطابق پُرامن جلسہ کیا جائے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، کم ریٹنگ اور خسارے والے تمام شوز بند کر دیئے گئے ہیں، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور سینیٹر عرفان الحق صدیقی سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات ، پاکستانی طلباءاور سیاحوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کے ذریعے مضبوط شراکت داری اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper