• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن کینٹ کی حدود میں فائرنگ سے 04 بھائی قتل

ملزمان کا مقتولین سے جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا، پولیس ذرائع ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ نے سینیئر سپرینٹنڈنٹ پولیس سول لائن سے رپورٹ طلب کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2024
in پاکستان
0
گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن کینٹ کی حدود میں فائرنگ سے 04 بھائی قتل
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ (عظمیٰ شاہین سے) علامہ اقبال ٹاؤن راہوالی گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن کینٹ کی حدود میں جائیداد کے تنازعہ پر عباس نامی شخص نے کرایہ کے قاتلوں کے ساتھ 04 بھائیوں کو گھر کے اندر گھس کر قتل کر دیا، جن میں دو سگے بھائی حامد، احمد ان کے چچازاد بھائی اظہر اور ان کے بہنوئی امانت شامل ہیں، پولیس کے مطابق ملزمان اور مقتولین میں جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا، مقتولین کی والدہ اور رشتہ دار کی انصاف کے لیے دہائیاں، ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ نے سینیئر سپرینٹنڈنٹ پولیس سول لائن سے رپورٹ طلب کر لی اور سینیئر سپرینٹنڈنٹ پولیس سول لائن کو ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم بھی دے دیا، ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں پیش کیا جائے اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے، کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی.

پچھلی پوسٹ

مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضہ کے لئے سر گرم ۔آواز اٹھانے پر وکیل پردوسو سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر گفتگو

وفاقی وزیر احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper