• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضہ کے لئے سر گرم ۔آواز اٹھانے پر وکیل پردوسو سے زائد دہشت گردوں کا حملہ

تھانہ شاہ لطیف میں رد و بدل کے باعث قبضہ مافیا کی چمک کے نتیجے میں پولیس کاروائی سے گریزاں ہیں سینیئروکیل امجد مستوئی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں میں سید اللہ شیرازی اجمل شیرازی عظمت رحمت حنان یوسف تنولی اور عمید تنولی اور دیگر درجنوں نامعلوم افراد شامل تھےکراچی بار ملیر بار اور ہائی کورٹ بار قبضہ مافیہ کے وکیل پر دہشتگردی وارداتوں کی مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2024
in پاکستان
0
مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضہ کے لئے سر گرم ۔آواز اٹھانے پر وکیل پردوسو سے زائد دہشت گردوں کا حملہ
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی )مذہبی جماعت کی اڑ میں قبضہ میں مافیہ نے یتیم اور بیواؤں کے پلاٹوں پر قبضے کے لیے کاروائی شروع کر دی ملیر کے وکلاء نے جب قبضہ مافیہ کے خلاف اواز اٹھائی تو مافیا نے 200 سے زائد افراد کے ساتھ مل کر ہائی کورٹ ایڈوکیٹ ہائی امجد مستوئی پر نہ صرف قاتلانہ حملہ کیا بلکہ قبضہ مافیا کے دہشت گردوں نے سینیئر وکیل کو زندہ جلانے کی کوشش کی دوسری جانب پولیس روایتی تاخیر کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچی اور ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے ساتھ مقدمہ درج کیا لیکن تھانہ شاہ لطیف میں رد و بدل کے باعث قبضہ مافیا کی چمک کے نتیجے میں پولیس کاروائی سے گریزاں ہیں سینیئروکیل امجد مستوئی پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں میں سید اللہ شیرازی اجمل شیرازی عظمت رحمت حنان یوسف تنولی اور عمید تنولی اور دیگر درجنوں نامعلوم افراد شامل تھے یوسف تنولی نے مبینہ قبضہ مافیا سرگر م دہشت گر نے محلہ کمیٹی کی اڑ میں دہشت گردوں کے واٹس ایپ گروپ میں سینیئر وکیل پر حملے کے لیے لوگوں کو اکسایا جنہوں نے سینیئر وکیل کو زندہ جلانے کی بھیانک کوشش کی جس میں سینیئر وکیل امجد مستوئی کا کالا کوٹ اور گاڑی بھی نزر آتش کر دی گئی اس دوران درجنوں افراد نے سینیئر وکیل کو تشدد کا نشانہ بنایا ذرائع کے مطابق مافیا غریبوں بیواؤں اور یتیموں کے پلاٹوں پر قبضہ کرتا ہے جس کے خلاف اواز اٹھانے والوں کے ساتھ برا حشر کیا جاتا ہے درین اثناء کراچی بار ملیر بار اور ہائی کورٹ بار قبضہ مافیہ کے وکیل پر دہشتگردی وارداتوں کی مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-16-at-11.54.13-PM-1.mp4

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-16-at-11.54.11-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-16-at-11.54.11-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/09/WhatsApp-Video-2024-09-16-at-11.54.13-PM.mp4

پچھلی پوسٹ

میرا خیال ہے مولانا صاحب کافی چیزوں پر راضی ہیں، ان کی کوشش ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کی طرح  یہ بھی ایک متفقہ آئینی ترمیم ہو بلاول بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن کینٹ کی حدود میں فائرنگ سے 04 بھائی قتل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن کینٹ کی حدود میں فائرنگ سے 04 بھائی قتل

گوجرانوالہ پولیس اسٹیشن کینٹ کی حدود میں فائرنگ سے 04 بھائی قتل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper