• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کی جانب سے 11 رمضان المبارک کو شاندار افطار ڈنر کراچی (کامرس رپورٹر )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2022
in پاکستان
0
جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کی جانب سے 11 رمضان المبارک کو شاندار افطار ڈنر     کراچی (کامرس رپورٹر  )
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز کی جانب سے 11 رمضان المبارک کو شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ، افطار ڈنر میں تعمیراتی صنعت سے تعلق رکھنے والی شخصیات، صحافیوں، سیاستدانوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، جی ایف ایس کے افطار ڈنر میں سی ای او جی ایف ایس بلڈرز عرفان واحد، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محسن واحد، مینجنگ ڈائریکٹر منصور واحد اور جی ایف ایس کی انتظامیہ نے مہمانوں کا استقبال کیا، افطار ڈنر میں ایم کیو ایم پاکستان بحالی تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان، احمد چنائے اور دیگر موجود تھے، تقریب کے مہمان خصوصی دعوت اسلامی کے مولانا عبدالحبیب عطاری تھے ، افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے روزے کی اہمیت پر روشنی ڈالی، انھوں نے حضور پاک ﷺ کی زندگی کے بارے میں تفصیل سے بتایا، انھوں نے قرآن پاک باقاعدگی سے پڑھنے اور اس میں موجود احکامات پر عمل کرنے سے متعلق بھی بات کی، افطار سے قبل مولانا عبدالحبیب عطار ی نے خصوصی دعا کرائی، اس موقع پر سی ای او عرفان واحد کا کہنا تھا کہ دعوت افطار ہر سال کی روایت ہے ، افطار ڈنر کے ساتھ ساتھ اپنے ملازمین کی خدمات کو بھی سراہا جاتا ہے ، انھوں نے کہا کہ تمام لوگوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہمیشہ کی طرح میڈیا کا شکر گزار ہوں رمضان کا مہینہ ہے اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو اپنی امان میں رکھے۔ افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان بحالی تحریک کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ جی ایف ایس نے گلدستہ سجایا ہے یہ اجتماع لوگوں کو بسانے والوں کا ہے ،آسان اقساط پر خوبصورت سائبان ہر ایک کا خواب ہے ۔ میری دعا ہے کہ ہر کسی کو آسان شرائط پر گھر ملیں۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ بستیاں بسانی ہیں یہ محبت کرنے والوں کا اجتماع ہے۔ آج کوئی مصالحہ نہیں ہے کہ خبر بن سکے، ایک سوال کے جواب میں فاروق ستار نے کہا کہ یہ ہماری تہذیب نہیں ہےکہ کسی کا پرچم جلائیں یہ کام جو لوگ کر رہے ہیں وہ ہم میں سے نہیں ہیں۔ تقریب کے شرکاء کا کہنا تھا کہ جی ایف ایس کی جانب سے منعقد کی جانے والی افطار ڈنر شہر میں ہونے والی سب سے بڑی اور شاندار افطار ڈنر سمجھی جاسکتی ہے ، شرکاء کا کہنا تھا کہ جی ایف ایس بہت زبردست کام کر رہا ہے ، کم آمدنی والوں کے لیے ہاوسنگ اسکیم خوش آئند ہے ، جی ایف ایس کے پراجیکٹس سے روزگار کے مواقع مل رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آئی ٹی کمپنی سپرنیٹ نے بک بلڈنگ کے ذریعے کپیٹل مارکیٹ سے 475ملین روپے اکٹھے کرلیے کراچی( کامرس رپورٹر)

اگلی پوسٹ

سربراہ پاک بحریہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ۔ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سربراہ پاک بحریہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ۔ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

سربراہ پاک بحریہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ۔ اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper