• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عافیہ رہائی کیس: حکومت کو ایمیکس بریف پر دستخط کرنے پر اصولی طور پر کوئی اعتراض نہیں

قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے پرتیزی سے کام جاری ہے،ایڈیشنل اٹارنی جرنل نے تین ہفتوں کی مہلت پر عمل کی یقین دہانی کرائی اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ (order sheet) جاری کردی ، آئندہ سماعت 18 اکتوبر کو ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in پاکستان
0
عافیہ رہائی کیس: حکومت کو ایمیکس بریف پر دستخط کرنے پر اصولی طور پر کوئی اعتراض نہیں
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی/ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ حکومت کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امیکس بریف پر دستخط کرنے پر اصولی طور پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔جمعہ کے روز جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل سنگل بنچ نے ڈاکٹر عافیہ کی صحت اور رہائی سے متعلق آئینی درخواست (3139/2015) کی سماعت کے بعد حکمنامہ (order Sheet)جاری کردیاہے۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ: فاضل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اوربتایا کہ حکومت کو ایمیکس بریف پر دستخط کرنے پر اصولی طور پر کوئی اعتراض نہیں ہے، جس کا ایک مسودہ جو حکومت کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا اور گزشتہ سماعتوں میں یہ موضوع بحث رہا ہے۔انہوں نے عدالت کو یقین دلایا کہ ہمدردی کی بنیاد پر رہائی کے مسودے کسی خلاف قاعدہ بات کو چھوڑ کر حکومت کودستخط کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی عدالت میں مسٹر اسمتھ کے ساتھ کھڑے ہوں گے جب اس کی سماعت کی جائے گی۔فاضل اٹارنی جنرل نے سزا کی معافی کے لیے رحم کی درخواست پر بھی حمایت یقین دہانی کرائی اور بتایا کہ اگلے دو ہفتوں میں وزیراعظم اور نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے اجلاسوں میں امریکہ روانگی متوقع ہے۔ فاضل اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ حکومت معافی کی اپنی درخواست مسٹر سمتھ کی طرف سے دائر کی گئی معافی کی درخواست کے ساتھ ہم آہنگی سے دائر کرے گی۔حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت معاونت پر سب کی شکرگذار ہے اور(ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے) سب کی کوششوں میں نیک خواہشات کا اظہار کرتی ہے۔فاضل ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو یقین دلایا کہ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے پرتیزی سے کام جاری ہے اور حکومت کو دی گئی تین ہفتوں کی مہلت پر پوری طرح عمل کیا جائے گا۔مقدمہ کی آئندہ سماعت 18 اکتوبر کو ہو گی۔

پچھلی پوسٹ

قومی نوعیت کے معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیئے ،ہم ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکال کر استحکام کی جانب لائے، وزیراعظم محمد شہبازشریف

اگلی پوسٹ

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper