• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی کابینہ نے سی پیک مین لائن ون منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے پہلے مرحلے پر مالیاتی یقین دہانی کے حوالے سےمذاکرات شروع کرنے کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 30, 2024
in پاکستان
0
وفاقی کابینہ نے سی پیک مین لائن ون منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے پہلے مرحلے پر مالیاتی یقین دہانی کے حوالے سےمذاکرات شروع کرنے کی منظوری دے دی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی کابینہ نے چین پاکستان راہداری کے تحت مین لائن ون منصوبے کی اپ گریڈیشن کیلئے پہلے مرحلے پر مالیاتی یقین دہانی کے حوالے سےمذاکرات شروع کرنے کی منظوری دے دی جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہےدہشتگردی کی عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور انہیں عبرت کا نشان بنانے کیلئے پوری قوم پر عزم ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت یہاں منعقد ہوا۔وزیرِ اعظم نے کابینہ کو اپنے گزشتہ روز کے دورہ ِ کوئٹہ کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں بشمول پولیس و لیویز کی استعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دہشتگردی کی عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور انہیں عبرت کا نشان بنانے کیلئے پوری قوم پر عزم ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں لانے، انکی ترقی و خوشحالی کیلئے قابلِ ستائش اقدامات کر رہی ہے۔وفاقی حکومت بلوچ نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم اور یکسان ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے بلوچستان حکومت سے مکمل تعاون کرے گی ،وفاقی کابینہ نے چین پاکستان راہداری کے کلیدی منصوبے مین لائن ون کی اپگریڈیشن کیلئے چین اور پاکستان کی ریلویز کے مابین ایم ایل ون کے پہلے مرحلے پر مالیاتی یقین دہانی کے حوالے سے مزاکرات شروع کرنے کی منظوری دے دی۔کابینہ نے ہدایت کی کہ حتمی معاہدہ منظوری کیلئے کابینہ کے سامنے دوبارہ پیش کیا جائے۔ کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 29 اگست 2024 کے اجلاس میں لئے گئے فیصلے کی توثیق کر دی۔

پچھلی پوسٹ

دہشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم محمد شہبازشریف

اگلی پوسٹ

دفاع کے موقع پر پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ میں شمولیت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دفاع کے موقع پر پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ میں شمولیت

دفاع کے موقع پر پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین کی بیک وقت پاک بحریہ میں شمولیت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper