• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سید علی گیلانی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد کی سچی آواز تھے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
سید علی گیلانی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کیلئے جاری جدوجہد کی سچی آواز تھے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان نے ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی پر انھیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ شدید اور بے پناہ مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے سید علی گیلانی کا غیر متزلزل عزم بے مثال تھا۔ترجمان نے کہا کہ سید علی گیلانی کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی سچی آواز تھے جو طویل عرصے تک گھر میں نظربند رہنے کے بعد یکم ستمبر 2021 کو انتقال کرگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم انصاف اور آزادی کے لیے سید علی گیلانی کی زندگی بھر کی جدوجہد کو زبردست خراج تحسین اور ان کی یاد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کے لیے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کے اپنے عزم کا اعادہ بھی کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزارت قومی صحت نے انسداد ڈینگی کیلئے موثر حکمت عملی تشکیل دے رکھی ہے ، گذشتہ سالوں کی نسبت ڈینگی کے کیسز کم رپورٹ ہوئے ہیں ، ندیم محبوب

اگلی پوسٹ

رنگین انقلابات میں بیرونی ہاتھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بنگلا دیش کے رنگین انقلاب میں فوج کا کردار

رنگین انقلابات میں بیرونی ہاتھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper