• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صحافت کا لبادہ اوڑھے بھتہ خور،گٹکا فروش جعلساز گرفتار

ایس ایچ او مومن آباد کا اپنے اسٹاف کے ہمراہ چھاپہ،ملزم عمر فارق عرف بابو میڈیا ساتھی ملزم شاہ زیب کوہستانی کے ہمراہ بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوے سمیت رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا قبضے سے 530 پڑیاں (35 کلو سے زائد) مضر صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد،ملزمان اسے قبل بھی گٹکا فروشی کے مقدمات میں جیل جاچکے ہیں،SSP ویسٹ حفیظ الرحمان بگٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in پاکستان
0
صحافت کا لبادہ اوڑھے بھتہ خور،گٹکا فروش جعلساز گرفتار
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کرائم رپورٹر) تھانہ مومن آباد پولیس کی کامیاب کارروائی،صحافت کا لبادہ اوڑھے بھتہ خور،گٹکا ماوا فروش اور جعلساز عمر فاروق عرف بابو میڈیا ساتھی ملزم شاہ زیب عرف کوہستانی سمیت گرفتار، قبضے سے 530 پڑیاں (35 کلو سے زائد) مضر صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد،مقدمہ درج،SSP ضلع ویسٹ حفیظ الرحمان بگٹی- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر ضلع ویسٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ برق رفتاری سے جاری ہے،ایس ایچ او مومن آباد نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران صحافت کا لبادہ اوڑھے بھتہ خور،گٹکا ماوا فروش اور جعلساز عمر فارق عرف بابو میڈیا کو ساتھی ملزم شاہ زیب کوہستانی کے ہمراہ بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوے سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،اس ضمن میں ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمان بگٹی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان مومن آباد فرنٹیئر موڑ پر چھپ کر مضر صحت گٹکا ماوا فروخت کرتے تھے،پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 02 ساتھی ملزمان فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان سے 530 پڑیاں (35 کلو سے زائد) گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم بھی برآمد ہوئی جبکہ ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا اور فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمان بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں عمر فاروق عرف بابو میڈیا اور شاہ زیب عرف کوہستانی شامل ہیں،ملزمان اس سے قبل بھی گٹکا ماوا فروشی کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی پریس کلب کوئٹہ میں کانفرنسزز اور سیمنارز کے انعقاد کو ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت نامہ سے مشروط کرنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کی سکیورٹی اور دیگر امور سے متعلق تمام عوامی نمائندگان کا اعلیٰ سطح کا اجلاس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper