• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اقتصادی رابطہ کا کمیٹی اجلاس، گیس کی قیمت فروخت میں مجوزہ نظرثانی کی منظوری مالی سال 2015-16 سے اوگرا کی مالی ضروریات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا جس کے نتیجہ میں مارچ 2022 تک مجموعی ریونیو شارٹ فال 547 ارب روپے تک پہنچ گیا ، پیٹرولیم ڈویڑن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
اقتصادی رابطہ کا کمیٹی اجلاس، گیس کی قیمت فروخت میں مجوزہ نظرثانی کی منظوری  مالی سال 2015-16 سے اوگرا کی مالی ضروریات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا جس کے نتیجہ میں مارچ 2022 تک مجموعی ریونیو شارٹ فال 547 ارب روپے تک پہنچ گیا ، پیٹرولیم ڈویڑن
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کمیٹی نے گیس کی قیمت فروخت میں مجوزہ نظرثانی کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں پٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے مالی سال 2022-23 کے لیے قدرتی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے سمری پیش کی گئی، اجلاس کو بتایا گیا کہ مالی سال 2015-2016 سے اوگرا کی مالی ضروریات کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا جس کے نتیجہ میں مارچ 2022 تک مجموعی ریونیو شارٹ فال 547 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ جون 2018 میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 299 ارب روپے تھا جو 31 مارچ 2022 تک 1232 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ پٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے اجلاس کو بتایا گیا کہ ریونیو خسارے اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ سپلائی چین میں توازن، گیس اور تیل کی تلاش اور پیداوار کی بڑھوتری پر سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پٹرولیم ڈویڑن کے بورڈ کی جانب سے گیس کی قیمت فروخت میں اضافے کے لیے قواعد و ضوابط مرتب کیے گئے ہیں۔

ای سی سی نے گیس کی قیمت فروخت میں مجوزہ نظرثانی کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ایکسپورٹ اور نان ایکسپورٹ صنعتوں اور پاور پلانٹس کے لیے گیس کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم سستا آٹا اسکیم کے تحت رعایتی نرخوں پر آٹے کی فراہمی جاری رکھنے کی بھی منظوری دی گئی۔ کمیٹی کی جانب سے ہدایت دی گئی کہ یکم جولائی سے 31 اگست کے دوران خیبر پختونخوا میں سستے آٹے کے 1200 اضافی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے یکم جولائی کو کھولے گئے گندم کی خریداری کے دوسرے انٹرنیشنل ٹینڈر کے حوالے سے جلد از جلد ہدایات کے لیے بھی سمری پیش کی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے غور و خوض کے بعد ٹینڈر کو منسوخ کر دیا اور ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ہدایت جاری کی کہ 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے تازہ ٹینڈر جاری کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر تجارت، وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور وزیر خزانہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو ملک کے لیے گندم کی حقیقی ضروریات کا تخمینہ مرتب کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

قصابوں نے جانور ذبح کرنے کی قیمتیں دوگنی

اگلی پوسٹ

گیس، بجلی اور پٹرول عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گیس، بجلی اور پٹرول عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ سراج الحق

گیس، بجلی اور پٹرول عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ سراج الحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper