• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جشن ازادی پر روٹری کلب ار سی کے نارتھ کے پریزیڈنٹجشن ازادی پر روٹری کلب ار سی کے نارتھ کے پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس ارائیں کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا اغازچوہدری محمد یونس ارائیں کے زیر نگرانی شجرکاری مہم کا اغاز

موجودہ حالات میں جس طرح گرمی پڑ رہی ہے تو اس کا حل صرف اور صرف درخت لگانا ہی ہے ہمیں چاہیے کہ دیگر فضول خرچیاں کرنے سے بہتر ہے کہ ہم پودے لگائیں اور کراچی کے موسم کو بہتر کرنے کی کوشش کریں۔چوہدری محمد یونس آرائیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 17, 2024
in پاکستان
0
جشن ازادی پر روٹری کلب ار سی کے نارتھ کے پریزیڈنٹجشن ازادی پر روٹری کلب ار سی کے نارتھ کے پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس ارائیں کے زیر نگرانی  شجرکاری مہم کا اغازچوہدری محمد یونس ارائیں کے زیر نگرانی  شجرکاری مہم کا اغاز
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی.(نمائندہ خصوصی)جشن ازادی کے موقع پر روٹری کلب ار سی کے نارتھ کے پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس آرائیں کے زیر نگرانی ڈی ایچ اے فیز سیون عمر بن عبدالعزیز پارک لائین نمبر 19 خیابان نے بادبان میں شجرکاری مہم کا اغاز کیا گیا پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس نے کہا موجودہ حالات میں جس طرح گرمی پڑ رہی ہے تو اس کا حل صرف اور صرف درخت لگانا ہی ہے ہمیں چاہیے کہ دیگر فضول خرچیاں کرنے سے بہتر ہے کہ ہم پودے لگائیں اور کراچی کے موسم کو بہتر کرنے کی کوشش کریں اس کے ساتھ ساتھ اورنگی ٹاؤن میں روٹری کلب کے پلاٹس پر پریزیڈنٹ محمد یونس آرائیں کے زیر نگرانی بھی بہت سے پودے لگائے گئے ہیں جس میں سیکریٹری ار سی کے نارتھ کلب پرویز اقبال ارائیں سابق صدر محمد ریاض چوہدری سابق سیکرٹری ڈاکٹر خلیق الرحمن سینیئر ممبر روٹری کلب محمد مدثر اینڈ مسز مدثر محمد اسفار نے شرکت کی اس موقع پر سیکرٹری کلب ار سی کے نارتھ پرویز اقبال ارائیں نے کہا کہ ہم پریزیڈنٹ چوہدری محمد یونس آرائیں کے مشن کو جاری رکھیں گے جس کا اغاز پودے لگا کر کر دیا گیا ہے اس کو ہم انشاءاللہ بہت سی دوسری جگہ پر جا کر پودے لگائیں گے اور اس پروجیکٹ کو مزید اگے لے کر چلیں گے تاکہ ملک پاکستان میں خوشحالی ائے سبزہ زیادہ ہو اور گرمی کے موسم میں گرمی کی شدت میں کمی ا سکے

پچھلی پوسٹ

ایک اور "داغ مفارقت”۔۔۔۔۔!!!

اگلی پوسٹ

جاپان میں مقیم سینئر صحافی راشد صمد خان وفات پا گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جاپان میں مقیم سینئر صحافی راشد صمد خان وفات پا گئے

جاپان میں مقیم سینئر صحافی راشد صمد خان وفات پا گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper