• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان میں چار جوانوں کی خوارج کے ساتھ فائرنگ میں شہادت پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا جنوبی وزیرستان میں چار جوانوں کی خوارج کے ساتھ فائرنگ میں شہادت پر اظہار افسوس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چار جوانوں کی خوارج کے ساتھ فائرنگ میں شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ بدھ کو ایوان صدر پریس ونگ کی جانب سے جاری تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ جوانوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر چھ خوارج کو جہنم رسید کیا، قوم وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اپنے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو دہشت گردی کی لعنت سے پاک کرنے کے لئے ہر قربانی کے لیے تیار ہیں، قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ صدر مملکت نے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 4 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا اور شہداء کیلئے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

رزاق باجوا کی رہائش گاہ پر 14اگست جشن ازادی کا کیک کاٹنے کی تقریب

اگلی پوسٹ

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper