• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ہمیں ماضی کو بھول کر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا ہوگی، مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی اور ملک کی معاشی ترقی کےلئے اپنا خون پسینہ بہا دوں گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم آزادی کی خصوصی تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in پاکستان
0
ہمیں ماضی کو بھول کر مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا ہوگی، مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں کمی اور ملک کی معاشی ترقی کےلئے اپنا خون پسینہ بہا دوں گا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یوم آزادی کی خصوصی تقریب سے خطاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی )پاکستان کے78 ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے میں ایک پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چینی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سمیت سفارت خانے کے اعلیٰ حکام اور چین میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ سفیر خلیل ہاشمی نے پاکستان کا قومی پرچم فضا میں بلند کیا ۔تقریب میں پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ پیغامات میں قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں جدوجہد آزادی کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا جن کے نتیجے میں 14 اگست 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آیا ۔سفیر خلیل ہاشمی نے اپنے خطاب میں پاکستان کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اہم کردار پر زور دیا۔ انہوں نے چین میں پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کو مضبوط بنانے کے لئے اپنا فعال کردار جاری رکھیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈوڈہ:بھارتی فوجیوں نے 4نوجوان شہید کر دیے حملے میں بھارتی فوج کا کپیٹن ہلاک

اگلی پوسٹ

رزاق باجوا کی رہائش گاہ پر 14اگست جشن ازادی کا کیک کاٹنے کی تقریب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رزاق باجوا کی رہائش گاہ پر 14اگست جشن ازادی کا کیک کاٹنے کی تقریب

رزاق باجوا کی رہائش گاہ پر 14اگست جشن ازادی کا کیک کاٹنے کی تقریب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper