• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 77واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منایاگیا

صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے پرچم کشائی کی اور جشن آزادی کا کیک کاٹاجبکہ زبردست میوزیکل نائٹ کا بھی اہتمام کیاگیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in پاکستان
0
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 77واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منایاگیا
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ: مرزاافتخار بیگ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 77واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے مناگیا،جس میں اوج بینڈ، ایس او کے ، گمان اور ایکما بینڈ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، آرٹس کونسل میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے جشن آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا اور پرچم کشائی کی، فیسٹیول کا آغاز آرٹس کونسل میوزک فیکلٹی انسٹرومینٹل سے کیاگیا جبکہ بچوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے فیس پینٹنگ کرائی، فیسٹیول میں پیشنٹ کیئر ری ہیب ویلفیئر سوسائٹی کے طلباءنے رقص، آرٹس کونسل ڈانس اکیڈمی کے طلباءنے تمام صوبوں کا کلچر پیش کیا جسے لوگوں نے خوب سراہا اور داد دی، ڈرم سرکل پر نوجوانوں نے بھرپور رقص بھی کیا ، فیسٹیول میں اوپن مائیک ، ورکشاپ ، ای گیمنگ اور لائیو پینٹنگ بھی شامل تھی۔

 

پچھلی پوسٹ

افغان شہریوں کے کمپیوٹرائز شناختی کارڈ ایک پالیسی کے تحت بنائے گئے ہیں نادرا حکام کا اعتراف

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کیلئے خدمات کے اعتراف میں 104 پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو اعزازات عطا کرنے کی منظوری دیدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper